Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ سالارزئی قوم کا جرگہ، ریاست اور ریاستی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ
    • نوشہرہ:مقامی گینگز کی آپسی دشمنی کا شاخسانہ،رسالپور مردان روڈ پر دیسی ساختہ بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    • قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور
    • باجوڑ: تحصیل ماموند میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، بعض علاقوں میں کرفیو میں نرمی، کئی روڈ او بازار بھی کھل گئے
    • فردوس جمال کا انکشاف: 36 گھنٹے جاگ کر کام کیا، 200 روپے معاوضے سے آغاز کیا
    • لوئردیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےسرکاری سکول ٹیچر اور بیٹی قتل
    • صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی انتشار انگزیز پوسٹیں اور ویڈیو کلپ اور پستول پولیس نے ریکور کیے گئے، تحریری فیصلہ جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت کا باجوڑ آپریشن کی حمایت اور متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوکنڈی میں پاکستان سے افغانستان چینی سمگلنگ کی کوشش ناکام
    افغانستان

    نوکنڈی میں پاکستان سے افغانستان چینی سمگلنگ کی کوشش ناکام

    جولائی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    An attempt to smuggle Chinese from Pakistan to Afghanistan failed in Nokundi
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)  نےنوکنڈی میں پاکستان سے افغانستان چینی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

    کارروائی کےدوران کلی غریب آباد،نوکنڈی میں ایک گودام میں غیرقانونی طور پر ذخیرہ شدہ چینی کے ایک بڑے ذخیرے کو  قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ اس آپریشن کے دروان چینی کے 1,368 تھیلوں کو ضبط کرلیا گیا ہے۔ان کا وزن تقریباً 70 ٹن اور قیمت موجودہ مارکیٹ ریٹ پرتقریباً 10 ملین روپے ہے،ضبط شدہ چینی کو افغانستان سے اسمگل کی جانی تھی۔چینی کےگودام کوسیل کر دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ہی اسمگلروں کےخلاف ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی ہے۔ضبط شدہ چینی اور اس میں شامل سمگلروں کو مزید تفیش کے لیےکسٹم حکام کےحوالے کر دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ میں محرم الحرام کی سکیورٹی کیلئے 1800 سے زائد اہلکار تعینات
    Next Article پشاور:خواتین پر تیزاب پھینکنے کے حالیہ واقعے میں ملوث ایک ملزم گرفتار
    Mahnoor

    Related Posts

    باجوڑ سالارزئی قوم کا جرگہ، ریاست اور ریاستی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ

    اگست 13, 2025

    نوشہرہ:مقامی گینگز کی آپسی دشمنی کا شاخسانہ،رسالپور مردان روڈ پر دیسی ساختہ بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

    اگست 13, 2025

    قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور

    اگست 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ سالارزئی قوم کا جرگہ، ریاست اور ریاستی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ

    اگست 13, 2025

    نوشہرہ:مقامی گینگز کی آپسی دشمنی کا شاخسانہ،رسالپور مردان روڈ پر دیسی ساختہ بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

    اگست 13, 2025

    قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور

    اگست 13, 2025

    باجوڑ: تحصیل ماموند میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، بعض علاقوں میں کرفیو میں نرمی، کئی روڈ او بازار بھی کھل گئے

    اگست 13, 2025

    فردوس جمال کا انکشاف: 36 گھنٹے جاگ کر کام کیا، 200 روپے معاوضے سے آغاز کیا

    اگست 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.