پشاور( شوبزڈیسک ) اسلام آباد اسٹیشن کی طرح پشاور سے بھی کےٹو ٹیلیویژن سے ایک نیا پروگرام پشاور جنکشن کے نام سے شروع کیا گیا ھے جسکے میزبان زکی الرحمان ہیں اور یہ شو ھر ھفتہ کی شب 9 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا ناظرین کی کالز اور انکی سینڈ کردہ یادگار پکچرز ۔ پشاور کے حوالے سے خصوصی فلم رپورٹس کسی بھی باکمال اور منفرد خصوصیات کی حامل شخصیت سے انٹرویو۔۔ سوشل میڈیا ۔ٹاک ٹاکر،۔انسٹاگرام۔۔ بلاگرز۔ چٹ چاٹ۔ پشاور کی عالمگیر شناخت کی حامل مغلیہ دور کی یادگاریں اندرون شہر عمارات یہاں آباد اقوام مادری زبانیں اور بہت کچھ پشاور جنکشن میں ملاحظہ فرماییں۔۔۔۔
کےٹو ٹیلیویژن کا دلچسپ اور معلوماتی لایئو شو۔۔peshawar Junction…..
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read