پشاور( حسن علی شاہ سے ) پاکستان ٹی وی پشاور سے اپنا فنی کیریئر شروع کرنیوالی انیلا اعجاز 80 کی دھائ میں اپنے عروج پہ تھیں اردو پشتو ھندکو تینوں زبانوں کے ڈراموں میں مرکزی اور لافانی رول کئے کراچی اسلام آباد ٹی وی کے ڈراموں میں بھی خود کو منوایا وفات سے چند سال پہلے شوبز کو خیرباد کہہ کر قومی ایرلائن میں ملازمت اختیار کرلی اور پردہ سکرین سے اوجھل ھوگیں فرخ سیر۔۔ جہانزیب سہھیل۔۔۔فرحت اللہ قریشی۔عالمزیب عامر ۔ عزیز اعجاز جیسے تجربہ کار پروڈیوسروں کے ساتھ کام کیا چند سال قبل کینسر کے مرض میں مبتلا ھوکر دنیا سے رخصت ھو گئیں۔
انیلا اعجاز کو شوبز کے ناخداوں نے فراموش کرکے یہ ٹابت کردیا کہ یہ چڑھتے سورج کے پجاری ہیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
Previous Articleمیں کسی بھی دوست پہ مکمل اعتماد نہیں کرتا۔۔۔ خلیل الرحمان قمر
Next Article خیبر پختوخواہ کی مٹی سے جنم لینے والے تین عظیم فنکار