Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل-بھارت اتحاد، عالمی امن کی راہ میں دیوار
    • خیبرپختونخوا حکومت کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش
    • امیر حبیب اللہ سیاری ایران کے نئے آرمی چیف تعینات
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے 6 ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق کر دی
    • اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، اہم ایرانی فوجی کمانڈر اور سینئر سائنسدان شہید
    • پاکستان اور یو اے ای کا اقتصادی، سرمایہ کاری اور ترقیاتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • بھارتی شہر احمد آباد میں طیارہ گر کر تباہ؛ 240 سے زائد افراد ہلاک، ایک مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہا
    • بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
    اہم خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان

    ستمبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The price of petroleum products reduced
    وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن بھی جاری
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی حکومت نے یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا ہے۔

    وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 07 پیسے اور  لائٹ ڈیزل کے نرخ میں  ایک روپے 3 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے ۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 247 روپے 3 پیسے فی لیٹر ، ڈیزل کی نئی قیمت 246 روپے 29 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 140روپے 90 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔

    نوٹی فکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ  مٹی کا تیل بھی 3 روپے 57 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 154 روپے 90 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم  اکتوبر سے ہوگا اور یہ قیمت  15 اکتوبر تک نافذالعمل رہے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 7 روپے 31 پیسےاضافہ،نوٹیفکیشن جاری
    Next Article خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، بجلی کی آنکھ مچولی ،سپیکر کی اراکین کو اندھیرے میں بات جاری رکھنے کی ہدایت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش

    جون 13, 2025

    امیر حبیب اللہ سیاری ایران کے نئے آرمی چیف تعینات

    جون 13, 2025

    اسرائیلی حملے میں ایران کے 6 ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق کر دی

    جون 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسرائیل-بھارت اتحاد، عالمی امن کی راہ میں دیوار

    جون 13, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش

    جون 13, 2025

    امیر حبیب اللہ سیاری ایران کے نئے آرمی چیف تعینات

    جون 13, 2025

    اسرائیلی حملے میں ایران کے 6 ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق کر دی

    جون 13, 2025

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، اہم ایرانی فوجی کمانڈر اور سینئر سائنسدان شہید

    جون 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.