Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے
    • معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
    • آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
    • معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی
    • وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
    • ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، بجلی کی آنکھ مچولی ،سپیکر کی اراکین کو اندھیرے میں بات جاری رکھنے کی ہدایت
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، بجلی کی آنکھ مچولی ،سپیکر کی اراکین کو اندھیرے میں بات جاری رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 30, 2024Updated:ستمبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    KP Assembly meeting
    خیبرپختونخوا اسمبلی میں کئی قراردادیں بھی پاس ہوئیں ۔ ۔ ۔ فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹے کی تاخیر سے سپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت شروع ہوا تو  بجلی لوڈشیڈنگ کی آنکھ مچولی بھی شروع ہوئی ۔اجلاس کے ایک گھنٹے بعد ایوان اندھیرے میں ڈوب گیا۔

    بجلی کی لوڈشیڈنگ  پر سپیکر نے اراکین کو اندھیرے میں بات جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔

    اُدھر اسمبلی سے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے تجاویز کے خلاف آپریشن کے متاثرین کو معاوضہ کی ادائیگی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

    قرارداد ایم پی اے فضل الہی نے پیش کی ،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ جب تک زمین کا انتقال نہیں ہوتا آپریشن روکا جائے،پی ڈی اے کے ذمے جو بقایاجات ہیں وہ پوری طرح انکو جاری کریں،زمین کے ریٹ کا جب تک تعین نہیں ہوتا کارروائی کو روکا جائے۔

    اجلاس کے دوران  جنوبی وزیرستان کا نام محسود قبیلے کے نام پر رکھنے کی قرارداد بھی متفقہ طور پر منظور ہوئی۔قرارداد ایم پی اے آصف خان نے پیش کی ۔ جس میں کہا گیا کہ ہے اپر جنوبی وزیرستان میں محسود قبائل کی آبادی کی اکثریت ہے،اپر وزیرستان کے نام میں محسود قبائل کی شناخت کو شامل کیا جائے،ہر ضلعے کا نام وہاں آباد قبائلوں کے حساب سے رکھا گیا ہے۔

    اسمبلی نے اورسیز پاکستانیوں کے بلاک شناختی کارڈ فوری طور پر جاری کرنے کی قرارداد بھی متفقہ طور پر منظور کرلی۔

    قرارداد ایم پی اے ریاض خان نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ ملائشیا کی دوہری شہریت رکھنے والوں کے شناخت کارڈ بلاک ہورہے ہیں،نادرا کے اس امر سے خیبر پختونخوا کے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
    Next Article سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے تشریح نظر ثانی کیس کی سماعت جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.