Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک
    • آپریشن غضب الحق کے بعد اسلام آباد اور کابل کا پہلا اعلیٰ سطح رابطہ: خطے میں سفارت کاری کا نیا موڑ
    • ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر
    • ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر
    • ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز
    • امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان
    • متاثرینِ تیراہ کی واپسی میں رکاوٹیں، ذمہ دار کون؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، تمام 16 دہشت گرد ہلاک
    اہم خبریں

    دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، تمام 16 دہشت گرد ہلاک

    مارچ 23, 2025Updated:مارچ 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Another attempt by terrorists to infiltrate Pakistan failed, all 16 terrorists killed
    افغانستان دہشتگردوں کو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روکے، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں 16 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان سرحد میں 22 اور 23 مارچ کی درمیانی شب دراندازی کی کوشش کی، جس پر سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 16 دہشتگردوں کوہلاک کردیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا کہ پاکستان بار بارافغان عبوری حکومت سےموثربارڈر مینجمنٹ کےلیے کہتا رہا ہے، توقع ہے افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرےگی ۔

    آئی ایس پی آر نے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان دہشتگردوں کو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روکے، سیکیورٹی فورسز اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانےکے لیے پرعزم ہیں اور دہشتگردی کا خاتمہ یقینی بنائیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر نیٹ ورک کے وائس چیئرمین ایئر مارشل (ر)شاہد حامد راجہ(مرحوم) کیلئے نشان امتیاز کا اعزاز
    Next Article یوم پاکستان پریڈ، قومی لڑاکا طیاروں کے شاندار فلائی پاسٹ کی ویڈیو جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اپریل 1, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    اپریل 1, 2026

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اپریل 1, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    اپریل 1, 2026

    آپریشن غضب الحق کے بعد اسلام آباد اور کابل کا پہلا اعلیٰ سطح رابطہ: خطے میں سفارت کاری کا نیا موڑ

    اپریل 1, 2026

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.