Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ اسمبلی کے اراکین کی تنخواہوں میں بھی کئی لاکھ روپے اضافے کی منظوری
    اہم خبریں اگست 27, 2025

    سندھ اسمبلی کے اراکین کی تنخواہوں میں بھی کئی لاکھ روپے اضافے کی منظوری

    Facebook Twitter Email
    Approval for increase of several lakh rupees in salaries of Sindh Assembly members
    اس سے قبل پنجاب اسمبلی اور قومی اسمبلی کے اراکین اور وزرا کی تنخواہیں بھی کئی لاکھ روپے تک بڑھائی جا چکی ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ارکان سندھ اسمبلی کی تنخواہ ساڑھے چار لاکھ روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی، یہ منظوری سپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ۔

    کراچی: سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، جماعت اسلامی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامی اراکین شریک ہوئے ۔

    کمیٹی نے ارکین صوبائی اسمبلی ایز کی تنخواہیں بڑھانے کی منظوری دی، جبکہ جماعت اسلامی کے محمد فاروق نے تنخواہیں بڑھانے کی مخالفت کی ۔

    وزیرقانون ضیاء الحسن لنجار نے اراکین اسملی کی تنخواہوں اور مراعات کے اضافے کی اجازت سے متعلق بل ایوان میں پیش کیا تھا، تمام ممبران نےڈیسک بجاکر بل کی حمایت کی اور ایوان نے بل کی متفقہ طور پر منظوری دے دی تھی ۔

    اس سے قبل پنجاب اسمبلی کے اراکین کی تنخواہ 76 ہزار سے 4 لاکھ اور وزیر کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھا کر 9 لاکھ 60 ہزار ہوگئی تھی ۔

    اسی طرح سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے ہر رکن قومی اسمبلی اور سینیٹر کی ماہانہ تنخواہ میں 5 لاکھ 19 ہزار روپے اضافے کی منظوری دی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت کا سیلاب میں مالی و جانی نقصانات پر اظہار افسوس، پاک فوج کو شاندار خراج تحسین
    Next Article پنجاب میں سیلاب سے تباہی، کئی بند ٹوٹ گئے، دریائے راوی میں خطرناک حد تک اضافہ، 15 جاں بحق، متعدد لاپتہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.