Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    • عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا
    • خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان
    • بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گھریلو صارفین پر 1000 روپے تک بجلی کے فکسڈ چارجز لگانےکی منظوری
    اہم خبریں

    گھریلو صارفین پر 1000 روپے تک بجلی کے فکسڈ چارجز لگانےکی منظوری

    جولائی 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Approval to levy fixed electricity charges up to Rs.1000 on domestic consumers
    Share
    Facebook Twitter Email

    گھریلو صارفین پر 1000 روپے تک بجلی کے فکسڈ چارجز لگانےکی منظوری دے دی گئی ہے۔

    نیپرا نے یکم جولائی 2024 سے فکسڈ چارجز لگانے اور اضافےکی منظوری دی ہے۔ماہانہ 301 سے 400 یونٹ استعمال کرنے پر200 روپے، 401 سے500 یونٹ بجلی کے استعمال پر400 روپے فکسڈ چارجز ہوں گے۔ماہانہ 501 سے 600 یونٹ استعمال پر 600 روپے،601 سے 700 یونٹ استعمال پر فکسڈ چارجز 800 روپے لگانے کی منظوری دی گئی ہے۔

    ماہانہ 700 یونٹ سے زیادہ استعمال پر ایک ہزار روپے فکسڈ چارجز عائد ہوں گے۔
    نیپرا نے صنعتی صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز 184 فیصد بڑھانے کی بھی منظوری دی ہے، صنعتی صارفین کےلیے ماہانہ فکسڈ چارجز 440 سے بڑھ کر 1250 روپے ہوجائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت:آسمانی بجلی گرنے سے5 افراد ہلاک،18 طالب علم زخمی
    Next Article ہمیں اپناحق مل گیا،سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا:بیرسٹر گوہر
    Mahnoor

    Related Posts

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025

    چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025

    چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 15, 2025

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.