Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
    • پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
    • پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
    • بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا
    • آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین
    • بھارت کے ساتھ جنگ کو اب منطقی انجام تک پہنچاکر دم لیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
    • بھارتی دہشت گردی سے 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج
    • پاک فوج نے دشمن کے بزدلانہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی رات بنادیا، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آرمی چیف کی تاجروں سے ملاقاتوں کے اچھے نتائج سامنے آئے، عارف حبیب
    اہم خبریں

    آرمی چیف کی تاجروں سے ملاقاتوں کے اچھے نتائج سامنے آئے، عارف حبیب

    دسمبر 17, 2024Updated:دسمبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کے معروف بزنس مین عارف حبیب کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تاجروں سے ملاقاتوں کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان تین ملاقاتوں میں کیے گئے زیادہ تر وعدے پورے ہو گئے ہیں اور آنے والے دنوں میں معیشت میں مزید بہتری کی توقع ہے۔

    نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عارف حبیب نے کہا کہ شرح سود میں کمی کا خیرمقدم کرنا چاہیے کیونکہ یہ کاروباری طبقے کے لیے ایک خوش آئند قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس گنجائش موجود تھی اور بہتر ہوتا اگر شرح سود میں 3 فیصد کمی کی جاتی۔ تاہم، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کمی کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔

    عارف حبیب کا کہنا تھا کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر کنٹرول کی وجہ سے روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں تعمیراتی شعبے کا فروغ انتہائی اہم ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے تجویز دی کہ ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کے لیے زرعی شعبے اور ریٹیلرز کو بھی اس میں شامل کرنا ہوگا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ستمبر میں آرمی چیف کی تاجروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کیے گئے وعدے پورے ہوئے ہیں۔ آرمی چیف نے بتایا کہ دوست ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہیں، اور ہماری ذمہ داری ہے کہ ان کے لیے اچھے منصوبے پیش کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس
    Next Article شانگلہ میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کےحملے میں 2 پولیس اہلکار شہید
    Web Desk

    Related Posts

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین

    مئی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.