Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, دسمبر 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاق خیبر پختونخوا حکومت کو 15 سال میں 8,404 ارب روپے ادا کر چکا، وفاقی وزارت خزانہ
    • 9 مئی حملوں کے مزید کیسز کا فیصلہ جاری، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا
    • عمران خان اور بشریٰ بی بی مجرمانہ خیانت کے مرتکب پائے گئے ، سپیشل کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
    • اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    • توشہ خانہ ٹو کیس کی سزا 14 سال بعد شروع ہو گی ، عطا تارڑ
    • عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں 17،17 سال قید کی سزا سنا دی گئی
    • شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 افراد زخمی
    • 9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا، شاہ محمود بری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شاہراہ دستورپر پارلیمنٹ ہاؤس سمیت تمام اہم عمارتوں پرفوج تعینات
    اہم خبریں

    شاہراہ دستورپر پارلیمنٹ ہاؤس سمیت تمام اہم عمارتوں پرفوج تعینات

    نومبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران انتشاریوں سے نمٹنے کیلئے وفاقی دارالحکومت میں فوج طلب کرلی گئی۔ وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں فوج کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بلایا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق آرمی کو کسی بھی علاقے میں امن امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے کرفیو لگانے کے اختیارات بھی تفویض کیے گئے ہیں۔

    حکومت نے شاہراہ دستورپرپارلیمنٹ ہاؤس سمیت تمام اہم عمارتوں پرفوج تعینات کر دی ہے اور انتشار پھیلانے والوں کو موقع پر گولی مارنے کے واضح احکامات دیے گئے ہیں۔

    خیال رہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرے کے دوران سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی تھی جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید جب کہ 5 رینجرز اور 2 پولیس کے جوان بھی شدید زخمی ہوگئے۔ اب تک 100 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر بھی پیش
    Next Article پاکستان اور بیلاروس کے درمیان ایم او یوز پر دستخط،دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
    Web Desk

    Related Posts

    وفاق خیبر پختونخوا حکومت کو 15 سال میں 8,404 ارب روپے ادا کر چکا، وفاقی وزارت خزانہ

    دسمبر 20, 2025

    9 مئی حملوں کے مزید کیسز کا فیصلہ جاری، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025

    عمران خان اور بشریٰ بی بی مجرمانہ خیانت کے مرتکب پائے گئے ، سپیشل کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاق خیبر پختونخوا حکومت کو 15 سال میں 8,404 ارب روپے ادا کر چکا، وفاقی وزارت خزانہ

    دسمبر 20, 2025

    9 مئی حملوں کے مزید کیسز کا فیصلہ جاری، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025

    عمران خان اور بشریٰ بی بی مجرمانہ خیانت کے مرتکب پائے گئے ، سپیشل کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025

    اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

    دسمبر 20, 2025

    توشہ خانہ ٹو کیس کی سزا 14 سال بعد شروع ہو گی ، عطا تارڑ

    دسمبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.