Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز
    • خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”
    • عشرت عباس کی فنی خدمات کے اعتراف میں 22 ستمبر کو خصوصی تقریب
    • معدنی دوڑ، ایک موقع یا ایک اور کھویا ہوا امکان؟
    • اسلامی ٹاسک فورس کا قیام، پاکستان کا جراتمندانہ تجویز
    • ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید
    • دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات
    • وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ھمارے دور میں نصیحت آموز پشتو فلمیں بنتی تھیں مگر آج ایسا نہیں ھے۔ آصف خان
    شوبز

    ھمارے دور میں نصیحت آموز پشتو فلمیں بنتی تھیں مگر آج ایسا نہیں ھے۔ آصف خان

    نومبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) ماضی کے فلم سٹار آصف خان نے کہا ہے کہ کمرشل ازم نے پشتو فلم انڈسٹری کو تباہ کرکے رکھ دیا ھمارے دور میں ایسا نہیں تھا کہانی بامقصد اور اصلاحی ھوتی تھی. روایات اور پشتونوں کی عظمت رفتہ کو ترجیح دی جاتی تھی  ، نغمات کی شاعری میں لچر پن نہیں ھوتا تھا رومانوی فلمیں آدم خان درخانئ یوسف خان شیربابو۔۔موسی خان گل مکئ جیسی کلاسیکل فلمیں بنائی گیئں اسلیے لوگ فیملی سمیت سینما گھروں کا رخ کرتے تھے۔

    فلمسٹار آصف خان نے یہ بھی کہا کہ لاھور کے نگار خانوں کی ویرانی دیکھ کر دکھ ھوتا ھے ھمارے سینکٹروں کارکن اداکار فائر فایٹرز سنگرز رقاص کیمرہ مین ایکسٹراز بیروزگاری ھوکر گمنامی کے اندھیروں میں گم ھوگئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہ قصہ خوانی گپ۔۔کا چاچا طلو۔۔۔سلیم شوق دنیا سے جانے کے بعد اپنی یادیں باقی چھوڑ گیا
    Next Article کوھاٹ کی فن مٹی کا ایک گوھر نایاب سینئر اداکار ۔۔رحیم شاہ
    Web Desk

    Related Posts

    دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز

    ستمبر 16, 2025

    خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”

    ستمبر 16, 2025

    عشرت عباس کی فنی خدمات کے اعتراف میں 22 ستمبر کو خصوصی تقریب

    ستمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز

    ستمبر 16, 2025

    خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”

    ستمبر 16, 2025

    عشرت عباس کی فنی خدمات کے اعتراف میں 22 ستمبر کو خصوصی تقریب

    ستمبر 16, 2025

    معدنی دوڑ، ایک موقع یا ایک اور کھویا ہوا امکان؟

    ستمبر 16, 2025

    اسلامی ٹاسک فورس کا قیام، پاکستان کا جراتمندانہ تجویز

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.