Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سیاست کی خاطرگھٹیا بیان دینا مکروہ عمل ہے۔ بشریٰ بی بی کے بیان پر عطا تارڑ کا ردعمل
    اہم خبریں

    سیاست کی خاطرگھٹیا بیان دینا مکروہ عمل ہے۔ بشریٰ بی بی کے بیان پر عطا تارڑ کا ردعمل

    نومبر 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Atta Tarar's reaction to Bushra Bibi's statement
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ  نے سعودی عرب باسے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان کی سخت مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دوست ملک کی طرف سے پاکستان کی ہمیشہ مددکی گئی، سیاست کی خاطرغلیظ  اور گھٹیا بیان دیناانتہائی مکروہ عمل ہے۔

    تفصیلات کے مطابق عطاء تارڑ نے  کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے پہلےامریکی سازش کاکہا پھر کہتے رہےہم کوئی غلام ہیں،اسلام کوبھی استعمال کیا، سیاست کیلئےیہ دین اورایمان نہیں دیکھتے، اب یہ پاکستان کی دوست ممالک سےدشمنی پراتر آئےہیں۔

    وزیراطلاعات کا کہناتھا کہ  اس بیان کی مذمت کرتےہیں،یہ انتہائی گھٹیاحرکت ہے،  اسی ملک سےتحائف وصول کئےاوربلیک میں فروخت کئے، یہ ہرچیز سیاسی تناظر میں دیکھتے ہیں، جھوٹ،بہتان اور تہمت پران کی سیاست ہے، یہ دوست ممالک کی پاکستان سے دشمنی پر اتر آئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآفر آئی ہے کہ احتجاج ملتوی کر دیں سب ٹھیک ہو جائے گا، عمران خان
    Next Article سیاسی قیادت کے صرف آئینی احکامات مانیں، آئی جی خیبرپختونخوا کی پولیس افسران کو ہدائت
    Web Desk

    Related Posts

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.