Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کی تحقیقات کیلئے 2رکنی کمیٹی قائم
    اہم خبریں ستمبر 25, 2024

    سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کی تحقیقات کیلئے 2رکنی کمیٹی قائم

    Facebook Twitter Email
    Attack on convoy of foreign diplomats in Swat, investigation committee formed
    کمیٹی واقعے کی تحقیقات کے بعد تفصیلی رپورٹ صوبائی حکومت کو پیش کرے گی۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا حکومت نے سوات کے علاقہ ملم جبہ میں 11 غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

    خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم کردی گئی، کمیٹی  میں ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن اور سپشل سیکرٹری داخلہ شامل ہیں ۔

     کمیٹی ملم جبہ حملے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کرے گی اور تحقیقات کے بعد تفصیلی رپورٹ  تیار کر کے صوبائی حکومت کو پیش کرے گی۔

    یاد  رہے کہ 22 ستمبر کو سوات میں غیرملکی سفارتکاروں کے قافلے پر ملم جبہ کے علاقے جہان آباد میں حملہ ہوا تھا، حملے  میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 اہلکار زخمی ہوئے تھے،  حملے میں تمام غیر ملکی سفارتکار محفوظ رہے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآصف زرداری اور نواز شریف کےخلاف توشہ خانہ کیس نیب کو واپس ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا
    Next Article آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں، وزیراعظم شہباز شریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.