Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی پہنچ گئے
    • پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    • نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا
    • پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
    • لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکہ، 3 افراد جان سے گئے، 3 بچے زخمی
    • کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، 4 خوارج جہنم رسید
    اہم خبریں

    مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، 4 خوارج جہنم رسید

    ستمبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Attempted attack on FC headquarters in Mohmand failed
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کی بہادر اور پرعزم سکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر فتنہ الخوارج کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی اور چار دہشت گردوں کو جہنم روانہ کر دیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق 6 ستمبر کی صبح 4 خوارج کے ایک گروپ نے مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سےکیمپ میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی اور چاروں خوارج خودکش بمباروں کو کسی قسم کا نقصان پہنچانے سے پہلے ہی ہلاک کر دیا گیا، ہلاک حملہ آوروں کے قبضے سے خودکش جیکٹس ، ڈیٹونیٹر، اسلحہ اور بارودی مواد قبضے میں لے لیا گیا۔

    پاک فوج کے تعلقات عامہ کے مطابق علاقے میں کسی اور خارجی کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے کے لیے چوکس اور پرعزم ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشتگردوں کے خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article امریکہ کے ایک سکول میں معمولی جھگڑے پر ایک طالبعلم نے دوسرے کو قتل کردیا
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں

    اگست 6, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک

    اگست 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں

    اگست 6, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک

    اگست 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی پہنچ گئے

    اگست 6, 2026

    پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

    اگست 5, 2026

    نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.