Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت اور افغانستان سے پاکستان کے خلاف ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف
    • پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی
    • پاکستان.امریکہ-ایران جنگ میں ثالثی کا کلیدی کردار
    • ایران ڈیل اور آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیانات، مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید کا اظہار
    • ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور
    • سابق فاٹا پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس: ایران پر حملوں کی مذمت، پختون بیلٹ میں امن کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ: ماموند کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ، ٹارگٹڈ آپریشن شروع، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ
    اہم خبریں

    باجوڑ: ماموند کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ، ٹارگٹڈ آپریشن شروع، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

    اگست 11, 2025Updated:اگست 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bajaur: Curfew imposed in various areas of Mamond, targeted operations launched, shelling by gunship helicopters,
    آپریشن ’’سربکف‘‘ کے شروع ہوتے ہیں مامونڈ کے مختلف علاقوں سے لوگوں کی نقل مکانی کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے بیشتر علاقوں میں چھپے دہشتگردوں کے خلاف فوج آپریشن شروع کردیا گیا، آپریشن سے قبل ماموند بھر میں تین روز کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے ۔

    باجوڑ: تفصیلات کے مطابق تحصیل ماموند کے 27 دیہات میں دہشتگردوں کی ممکنہ موجودگی کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، آپریشن کے پہلے روز سیکیورٹی فورسز کے گن شپ ہیلی کاپٹرز نے مختلف علاقوں میں گن شپ ہیلی کاپٹرز سے شیلنگ کی ۔

    ذرائع نے اخبار خیبر کو بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے شیلنگ کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، شیلنگ میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ، تاہم دہشتگردوں کے متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ کئے گئے ۔

    دوسری جانب آپریشن سے قبل علاقہ بھر میں 3 روز کیلئے کرفیو نافذ ہے، اور علاقے سے لوگوں کی نقل مکانی بھی شروع ہو چکی ہے ۔

    نقل مکانی کرنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے ماموند سے باہر نقل مکانی کرنے والوں کے لئے سرکاری سکولوں اور باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں عارضی ٹینٹ لگا دیئے ہیں لیکن جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں وہ ناکافی ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ عارضی ٹینٹوں میں انتظامیہ کی جانب سے کوئی امداد نہیں دی جار ہی بلکہ مقامی فلاحی تنظیمیں نقل مکانی کرنے والوں کی خدمت کر رہی ہیں ۔

    دوسری طرف محکمہ صحت اور باجوڑ ریسکیو کی جانب سے میڈیکل کیمپ بھیہ لگایا گیا ہے ، نقل مکانی کرنے ولے لوگوں نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے ان کی ہر ممکن مدد کی اپیل کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹی وی پشاور کا مارننگ شو "گل زما دخاورے” — نصف صدی پر محیط فنی خدمات کے حامل لیجنڈز کی واپسی
    Next Article امریکہ نے کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد گروپ قرار دے دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارت اور افغانستان سے پاکستان کے خلاف ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف

    مارچ 28, 2026

    پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی

    مارچ 28, 2026

    پاکستان.امریکہ-ایران جنگ میں ثالثی کا کلیدی کردار

    مارچ 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت اور افغانستان سے پاکستان کے خلاف ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف

    مارچ 28, 2026

    پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی

    مارچ 28, 2026

    پاکستان.امریکہ-ایران جنگ میں ثالثی کا کلیدی کردار

    مارچ 28, 2026

    ایران ڈیل اور آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیانات، مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید کا اظہار

    مارچ 28, 2026

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.