Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان: اوتھل کے قریب مسافر کوچ اور 2 گاڑیاں ٹکرانے سے 9 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • غذر میں ایک بار پھر گلیشئیر پھٹ گیا ،متعدد دیہات زیر آب آگئے، مزيد نقصانات کا خدشہ
    • خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا ہائی الرٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور چینی وزیرخارجہ کی ملاقات: کیا خطے میں نئی شراکت داری ابھر رہی ہے؟
    • کیا عمران خان کی رہائی اب ممکن ہے؟
    • پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کا متاثرین سیلاب کیلئے خطیر فنڈ جمع
    • پشاور صدر میں آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن کا سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ
    • وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سے کیوان حامد راجہ کی ملاقات، خیبر نیٹ ورک کی خدمات کو خراج تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگے کا پہلا راؤنڈ ختم، کل پھر بیٹھک ہو گی
    اہم خبریں

    باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگے کا پہلا راؤنڈ ختم، کل پھر بیٹھک ہو گی

    اگست 1, 2025Updated:اگست 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bajaur: Negotiations fail for second day, militants refuse to leave area and surrender
    قبائلی عمائدین نے عسکریت ہسندوں سے علاقہ چھوڑنے اور ہتہیار ڈالنے اک مطالبہ کیا تھا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    باجوڑ کی تحصیل ماموند میں قیام امن کیلئے مقامی عمائدین اور شدت پسندوں کے درمیان منعقدہ جرگے کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیا، جرگے میں قبائلی عمائدین اور سیاسی رہنماوں کی بڑی تعداد شریک تھی ۔

    باجوڑ: جرگے میں ماموند کے تمام قبائل، مشران اورمقامی سیاسی رہنما شریک ہوئے، جنہوں نے شدت پسندوں سے مذاکرات کئے ، عمائدین کے مطابق  شرکا سفید پرچم تھامے جرگے میں شریک ہوئے ۔

    ذرائع کے مطابق جرگے مشران نے دہشتگردوں کے ساتھ علاقہ چھوڑنے پر بات چیت کی تاہم دیہشتگردوں نے کل تک مہلت مانگ لی جس کے بعد جرگہ کل دوبارہ طلب کیا گیا ہے ۔

    جرگہ عمائدین نے تصدیق کی ہے کہ باجوڑ امن جرگے کے مذاکرات کا پہلا راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا اور دوسرا راؤنڈ کل دوبارہ ہوگا ۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف تحصیل ماموند کے 16 دیہات میں سکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے ۔

    دوسری جانب ڈپٹی کمشنر باجوڑ کا کہنا ہے کہ تحصیل ماموند کے تمام اسکول سکیورٹی حالات کے پیش نظریکم سے 8 اگست تک بند رہیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانتہا پسندی اور دہشتگردی کی وجوہات !
    Next Article پاک چین سٹریٹجک تعلقات باہمی اعتماد کی مثال ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان: اوتھل کے قریب مسافر کوچ اور 2 گاڑیاں ٹکرانے سے 9 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    اگست 22, 2025

    غذر میں ایک بار پھر گلیشئیر پھٹ گیا ،متعدد دیہات زیر آب آگئے، مزيد نقصانات کا خدشہ

    اگست 22, 2025

    خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا ہائی الرٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان: اوتھل کے قریب مسافر کوچ اور 2 گاڑیاں ٹکرانے سے 9 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    اگست 22, 2025

    غذر میں ایک بار پھر گلیشئیر پھٹ گیا ،متعدد دیہات زیر آب آگئے، مزيد نقصانات کا خدشہ

    اگست 22, 2025

    خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا ہائی الرٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 22, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور چینی وزیرخارجہ کی ملاقات: کیا خطے میں نئی شراکت داری ابھر رہی ہے؟

    اگست 22, 2025

    کیا عمران خان کی رہائی اب ممکن ہے؟

    اگست 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.