Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔
    • ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔
    • خیبر پختونخواہ کے ادبی حلقوں کو خیبرٹی وی نے ھمیشہ یاد رکھا۔۔
    • شینو مینو شو ۔ کی واپسی ناظرین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا ۔۔۔
    • بلدیاتی نظام کے حوالے سے ایک توجہ طلب اور سیرحاصل پروگرام( بنیاد) دیکھئے جمشید علی خان کے ساتھ۔
    • پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکار خیبر پختونخوا کے امن کے ذمے دار، ضرورت پڑنے پر دیگر ادارے طلب کئے جائیں گے،امن جرگے کا اعلامیہ
    • 27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی دوتہائی اکثریت سے منظور
    • افغانستان کے تاجر پاکستان پر انحصار کے بجائے متبادل راستوں کو اپنائیں، نائب وزیراعظم ملا برادر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے 8 کھرب 96 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی
    اہم خبریں

    بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے 8 کھرب 96 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan Assembly approves Rs896 billion budget for next fiscal year
    وزیرخزانہ شعیب نوشیروانی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے مجموعی طور پر 94 مطالبات زر ایوان میں پیش کیے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت ہوا،اجلاس میں مالی سال 26۔2025 کے لیے 8 کھرب 96 ارب 47 کروڑ 46 لاکھ روپے سے زائد کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیاجس میں آئندہ مالی سال کے لیے مجموعی طور پر 94 مطالبات زر پیش کیے گئے ۔

    جن میں 53 غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے اور 41 ترقیاتی اخراجات کے لیے تھے حزب اختلاف کی جانب سے پیش کی گئی کٹوتی کی 10 میں سے 9 تحاریک کو ایوان نے مسترد کر دیا، جبکہ ایک تحریک واپس لے لی گئی اپوزیشن لیڈر یونس عزیز زہری نے حکومتی ملازمین کے ساتھ مذاکرات کا مطالبہ کیا اور گرفتار ملازمین کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔

    اجلاس میں بلوچستان مالیاتی مسودہ قانون 2025 بھی منظور کیا گیا جسے پہلے زمرک خان اچکزئی نے اور پھر وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی نے پیش کیا ۔

    ایوان میں سال 25۔2024 اور 26۔2025  کے منظور شدہ اخراجات کے سالانہ گوشوارے بھی پیش کیے گئے ، اسپیکر نے بلو چستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے ملتو ی کر دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفيلڈ مارشل ایک بہترین انسان، متاثر کن شخصیت ہیں، ٹرمپ کی ایک بار پھر عاصم منیر کی تعریف
    Next Article پاکستان اور امریکہ کے درمیان آئندہ ہفتے مجوزہ تجارتی مذاکرات مکمل کرنے پر اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکار خیبر پختونخوا کے امن کے ذمے دار، ضرورت پڑنے پر دیگر ادارے طلب کئے جائیں گے،امن جرگے کا اعلامیہ

    نومبر 12, 2025

    27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025

    افغانستان کے تاجر پاکستان پر انحصار کے بجائے متبادل راستوں کو اپنائیں، نائب وزیراعظم ملا برادر

    نومبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    خیبر پختونخواہ کے ادبی حلقوں کو خیبرٹی وی نے ھمیشہ یاد رکھا۔۔

    نومبر 13, 2025

    شینو مینو شو ۔ کی واپسی ناظرین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا ۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    بلدیاتی نظام کے حوالے سے ایک توجہ طلب اور سیرحاصل پروگرام( بنیاد) دیکھئے جمشید علی خان کے ساتھ۔

    نومبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.