Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..
    • خودمختار ساوی کے سوا کسی بھی سرکاری اور نجی ادارے نے میری 50 سالہ فنی خدمات کو نہ سراھا نہ مشکل وقت میں میری داد رسی کی،رویئداد خان
    • ھماری معاشرتی سچی کہانیاں اور خیبر ٹیلیویژن کا سیرئل۔ ( ازغل)
    • تھیٹر میں رقص کرنیوالی لڑکیاں مجبوری کے تحت شوبز میں آتی ہیں، نسیم وکی
    • سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا، اسحاق ڈار کی تصدیق
    • شکار پور: ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 7 افراد زخمی
    • بھارت معرکہ حق میں پاکستان کا کوئی طیارہ نہیں گرا سکا، ترجمان پاک فوج
    • افغانستان کا باگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہ کرنے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:سیکیورٹی فورسز نے ایک ماہ کے دوران 29 دہشت گرد ہلاک کر دئیے
    اہم خبریں

    بلوچستان:سیکیورٹی فورسز نے ایک ماہ کے دوران 29 دہشت گرد ہلاک کر دئیے

    مئی 22, 2024Updated:مئی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan Security forces killed 29 terrorists in one month
    Share
    Facebook Twitter Email

     سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن  کیا جس کے نتجیے میں 29 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

     سیکیورٹی فورسز نے ایک ماہ کے دوران بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں آپریشن کے دوران انتیس دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، افغانستان سے دہشت گرد پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کر رہے ہیں، سیکورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ بے گناہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے اس صورتحال میں پاک افغان سرحد کے ساتھ دیگر علاقوں بالخصوص بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں اکیس اپریل سے آپریشن شروع کیا، اور گذشتہ ایک ماہ میں ان آپریشنز کے دوران انتیس دہشت گردوں کو مار دیا گیا ہے۔

    مزید آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ چودہ مئی کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران میجر بابر خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے، سیکیورٹی فورسز ملکی سرحدوں کو محفوظ بنانے اور دہشت گردی جیسی لعنت کے خاتمے اور اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ہمشیہ پرعزم رہتے ہیں۔

     

    Balochistan terrorists بلوچستان دہشت گرد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخضدار کی عوام گیس جیسی قدرتی سہولت سے محروم ہیں
    Next Article کیسے آسمان پر 6 سیاروں کو ایک ساتھ دیکھ سکتے ہیں؟
    Mahnoor

    Related Posts

    سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا، اسحاق ڈار کی تصدیق

    اکتوبر 7, 2025

    شکار پور: ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 7 افراد زخمی

    اکتوبر 7, 2025

    بھارت معرکہ حق میں پاکستان کا کوئی طیارہ نہیں گرا سکا، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..

    اکتوبر 7, 2025

    خودمختار ساوی کے سوا کسی بھی سرکاری اور نجی ادارے نے میری 50 سالہ فنی خدمات کو نہ سراھا نہ مشکل وقت میں میری داد رسی کی،رویئداد خان

    اکتوبر 7, 2025

    ھماری معاشرتی سچی کہانیاں اور خیبر ٹیلیویژن کا سیرئل۔ ( ازغل)

    اکتوبر 7, 2025

    تھیٹر میں رقص کرنیوالی لڑکیاں مجبوری کے تحت شوبز میں آتی ہیں، نسیم وکی

    اکتوبر 7, 2025

    سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا، اسحاق ڈار کی تصدیق

    اکتوبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.