Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    • قصور:بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خضدار کی عوام گیس جیسی قدرتی سہولت سے محروم ہیں
    اہم خبریں مئی 22, 2024

    خضدار کی عوام گیس جیسی قدرتی سہولت سے محروم ہیں

    Facebook Twitter Email
    The people of Khuzdar are deprived of natural facilities like gas
    Share
    Facebook Twitter Email

    خضدار بلوچستان کا دوسرا بڑا اور اہم شہر ہے،جو کہ 12 لاکھ سے زائد کی آبادی پر مشتمل ہے۔ اس علاقے میں قدرتی گیس جیسی قدرتی سہولت سے نہیں ہے۔

    لوگ گیس نہ ہونے کے باعث سخت عذاب میں مبتلا ہیں، خضدار سے کامیاب ہونے والے عوامی نمائندگان عوام کوبنیادی سہولیات فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئے ہیں۔ خضدار کیلئے گیارہ سال قبل 2013 میں ہی گیس پلانٹ منظور کرلیا گیاتھا لیکن تاحال ابھی تک اس کا افتتاح نہیں کیا گیا ہے۔ لاکھوں آبادی والے شہر گیس جیسی سہولیات سے محروم ہیں۔عوامی حلقوں کے مطابق خضدار کی آبادی دن بدن بڑھتی ہی جارہی ہے اورلوگ دیہاتوں سے ہجرت کرکے کاروبار اور سہولیات سے مستفید ہونے کی نیت سے شہر کا رخ کر رہے ہیں، لیکن خضدارشہر میں بنیادی سہولیات کی عدم صورتحال کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات پیش آرہی ہے۔

    خضدار بلوچستان کا سب سے بڑا ڈسٹرکٹ اور سیاسی جنگش،کاروباری روٹ ہے ۔ چاروں اطراف خضدار سے قومی شاہراہیں نکلتی ہے اوراس کے ساتھ ہی خضدار ڈی پورٹ کی حیثیت رکھتی ہیں لاکھوں کی آبادی والے شہر کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھنا عوام کے ساتھ تہایت ہی زیادتی ہے۔اس وقت عوام کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ عوامی حلقوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ خضدار میں گیس کی فراہمی کویقینی بنائیں اور شہر کیلئے منظورکردہ گیس پلانٹ کا افتتاح کیا جائے۔

    gas گیس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدنیا کی نظر میں پاکستان کا سب سے بہترین شہر کونسا ہے؟
    Next Article بلوچستان:سیکیورٹی فورسز نے ایک ماہ کے دوران 29 دہشت گرد ہلاک کر دئیے
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.