Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں اغواء برائے تاوان میں ملوث ملزم گرفتار، کمسن بچہ باحفاظت بازیاب
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے، شاندار استقبال، سیاسی و عوامی رابطہ دورے کا آغاز
    • غیر قانونی امیگریشن مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے: محسن نقوی
    • افغان طالبان دورِ حکومت میں گرفتاریوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں میں اضافہ: اقوام متحدہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی رمضان کیلئے سود مند پیکج اور سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت
    • بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان
    • آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی
    • بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:زلزلے کے شدید جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی
    اہم خبریں

    بلوچستان:زلزلے کے شدید جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی

    جولائی 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan The earth shook due to the strong tremors of the earthquake
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی۔،لوگوں میں خوف و ہراس کی فضا پھیل گئی۔شہریوں نے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔

    زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔جبکہ زلزلے کی گہرائی تقریبا 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ژوب سے 50 کلومیٹر شمال مشرق کی جانب تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاراچنار میں چھ روز سے جاری جھڑپیں ختم،معمولات زندگی بحال
    Next Article کرم میں فریقین فائربندی پر رضامند،خونریز جھڑپیں بند ہوگئیں ،ڈی سی
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور میں اغواء برائے تاوان میں ملوث ملزم گرفتار، کمسن بچہ باحفاظت بازیاب

    جنوری 9, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے، شاندار استقبال، سیاسی و عوامی رابطہ دورے کا آغاز

    جنوری 9, 2026

    غیر قانونی امیگریشن مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے: محسن نقوی

    جنوری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں اغواء برائے تاوان میں ملوث ملزم گرفتار، کمسن بچہ باحفاظت بازیاب

    جنوری 9, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے، شاندار استقبال، سیاسی و عوامی رابطہ دورے کا آغاز

    جنوری 9, 2026

    غیر قانونی امیگریشن مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے: محسن نقوی

    جنوری 9, 2026

    افغان طالبان دورِ حکومت میں گرفتاریوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں میں اضافہ: اقوام متحدہ

    جنوری 9, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کی رمضان کیلئے سود مند پیکج اور سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت

    جنوری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.