Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی
    • بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری
    • پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط
    • بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب
    • پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    • مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلادیش نے تيسرے ون ڈے میں پاکستان کو 11رنز سے ہراکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
    کھیل

    بنگلادیش نے تيسرے ون ڈے میں پاکستان کو 11رنز سے ہراکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

    مارچ 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bangladesh beat Pakistan by 11 runs in the third ODI to win the series 1-2.
    بنگلہ دیش کے 291 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 279 رنز پر ہمت ہار گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی، بنگلہ دیش کے 290 رنز کے جواب میں قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 279 رنز بنا سکی ، سلمان علی آغا کی سنچری بھی قومی ٹیم کو فیصلہ کن میچ میں شکست سے نہ بچا سکی ۔

    ڈھاکہ میں کھیلے گئے آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بنگلہ دیش نے مقررہ اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنائے ۔

    بنگلادیش کی جانب سے تنزید حسن نے 107 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ لٹن داس نے 41، سیف حسن نے 36 اور نجم الحسن شانتو نے 27 رنز بنائے، توحید نے 44 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ شاہین آفریدی اور ابرار احمد نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی، مقررہ ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم سلمان آغا کی شاندار سنچری کی بدولت فتح کے قریب پہنچی تاہم اس میں کامیابی نہ مل سکی ۔

    پاکستانی ٹیم 291 رنز ہدف کےتعاقب میں آخری گیند پر 279 رنز  بنا کر آؤٹ ہوئی، سلمان علی آغا نے 106رنز کی اننگز کھیلی، سعد مسعود نے38،شاہین آفریدی نے37 اورعبدالصمد نے34 رنزبنائے ۔

    بنگلادیش کی جانب سے تسکین احمد نے چار، مستفیض الرحمان نے تین اور ناہید رانا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، شاندار سنچر سکور کرنے پر تنزید حسن میچ اور تینوں میچز میں 8 وکٹیں لینے پر ناہید رانا سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباجوڑ میں افغانستان سے مارٹر گولہ گھر پر گرنے سے 4 بھائی جاں بحق
    Next Article افغانستان میں اب تک کتنے دہشتگرد مارے گئے؟ وزیر اطلاعات نے تازہ تفصیلات جاری کردیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے کنگزمین کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 1, 2026

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026

    بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب

    اپریل 4, 2026

    پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.