Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز
    خیبرپختونخوا اپریل 4, 2026

    مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ) خیبر نیوز سے اسلام آباد اور پشاور سے نشر ہونے والے مختلف ٹاک شوز، جن میں دیدہ و خت خبریں، انسائٹ، کراس ٹاک اور بارڈر فائل شامل ہیں، ناظرین میں خاصی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔ ان پروگراموں میں حالاتِ حاضرہ کے تناظر میں ملکی اور عالمی سیاسی، معاشی اور جنگی صورتحال کا تفصیلی جائزہ پیش کیا جاتا ہے۔

    یہ امر قابل ذکر ہے کہ ان ٹاک شوز میں وقتاً فوقتاً حالات کے مطابق تبدیلیاں کی جاتی ہیں تاکہ پروگرام کو مزید مؤثر اور معلوماتی بنایا جا سکے۔ اس کے علاوہ غیر جانبداری کو یقینی بنایا جاتا ہے اور نیوز بلیٹن میں صرف مستند اور مصدقہ خبروں کو ترجیح دی جاتی ہے۔

    خیبر نیوز کا مشہور ٹاک شو "مرکہ” طویل عرصے سے پاکستان سمیت متحدہ عرب امارات، افغانستان، سعودی عرب، قطر اور کویت سمیت دیگر ممالک میں دیکھا جا رہا ہے۔ اب اس پروگرام کی میزبانی معروف صحافی اور تجزیہ نگار مبارک علی کر رہے ہیں، جو کسی تعارف کے محتاج نہیں۔

    پروگرام میں حالیہ عالمی صورتحال، خصوصاً امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف کارروائیوں، ایران کی جوابی حکمت عملی، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، آبنائے ہرمز کی صورتحال اور خطے میں جاری تنازع کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ممکنہ کردار پر تفصیلی گفتگو کی جاتی ہے۔ یہ تمام اہم موضوعات "مرکہ ود مبارک علی” میں زیر بحث لائے جاتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان
    Next Article خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    Web Desk

    Related Posts

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    لکی مروت میں پٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

    ستمبر 16, 2026

    لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

    ستمبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.