Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا
    • خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے
    • دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
    • سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    • سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    • خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    • شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کو بنگلہ دیشن کے ہاتھوں بدترین شکست
    اہم خبریں

    پاکستان کو بنگلہ دیشن کے ہاتھوں بدترین شکست

    ستمبر 3, 2024Updated:ستمبر 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bangladesh won the test series against Pakistan
    Bangladesh won the test series against Pakistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنگلہ دیشں نے پاکستان کو دو ٹسٹ میچ سریز میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی، قومی ٹیم  ٹسٹ سریز میں کلین سویپ کرکے سریز دو صفر سے اپنے نام کرلی

    راولپنڈی میں کھیلے گئے دو میچوں کی سریز کے دوسرے میں میچ میں بنگلہ ٹیم نے پاکستان کو چھ وکٹو سے شکست دے دی

    دو صفر سے اپنے نام کرلی ۔بنگلہ دیش نے  پہلی بار پاکستانی ٹیم کو وائٹ شکست شکست سے دوچار کیا ہے ۔

    دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو میچ جیتنے کیلئے 185 رنز کا ہدف دیا تھا ۔بنگلہ دیش نے مقررہ ہدف 4 وکٹ وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے قومی ٹیم کو کلین سویپ کردیا  ۔

    دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز بنگلادیش نے 42 رنز بنا لیے بغیر کسی نقصان کھیل کا آغاز کیا تاہم 16 رنز کے اضافے پر بنگال ٹائیگرز نے ذاکر حسن 40 اور شادمان اسلام 24 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ کپتان نجم الحسن شانتو 38 اور مومن الحق 34 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، مشفق الرحیم اور شکیب الحسن نے 32 کی شراکت داری قائم کرکے اپنی ٹیم کو تاریخی فتح دلوادی ۔

    پاکستان کی جانب سے میر حمزہ، ابرار احمد، سلمان علی آغا اور خرم شہزاد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

    اس سے قبل پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 172 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی تھی جبکہ مہمان ٹیم کو جیت کیلئے 185 رنز کا ہدف دیا تھا۔

    قومی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں  274 اور دوسری اننگز میں 172 رنز بنائے تھے ۔جبکہ بنگلہ دیش کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 262 رنز پر آوٹ ہوگئی تھی ۔ مہمان ٹیم نے پاکستان کی جانب سے دیئے 185 رنز کا ہدف میچ کے آخر روز بآسانی مکمل کیا اور دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی کامیابی حاصل کی ۔

    دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے  پہلے روز کا کھیل مسلسل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ختم کردیا گیا تھا جبکہ خراب موسم کی وجہ سے ٹاس بھی ممکن نہیں ہوسکا تھا۔

    اس سے قبل پنڈی کرکٹ سٹیڈیم پر ہی پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا تھا جس میں مہمان ٹیم نے قومی ٹیم کو 10 وکٹوں سے ہرایا تھا ۔

    بنگلہ دیش کے لیٹن داس کو دوسرے ٹیسٹ میچ اور مہدی حسن مرزا کو سیریز کا بہترین کھلاڑی  قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہدف پر پہنچنے کیلئے روانگی سے قبل انجکشن لگائے گئے، خودکش بمبار کےانکشافات
    Next Article سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026

    دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 10, 2026

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.