Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آپریشن بنیان مرصوص”  معرکہ حق میں تاریخی فتح پر یومِ تشکر منایا گیا
    • پاکستان کا بھرپور جواب ،عزت و وقار پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
    • معرکہ حق میں بھارت کیخلاف عظیم فتح پرآج ملک بھر میں یوم تشکرمنایا جارہا ہے
    • پشاور میں معرکہ حق کی کامیابی پر یادگار شہداء پر پروقار تقریب، مختلف مکاتب فکر کی بھرپور شرکت
    • بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
    • پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلادیشی حکومت مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے والے حکم کو واپس لے،امریکا
    اہم خبریں

    بنگلادیشی حکومت مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے والے حکم کو واپس لے،امریکا

    جولائی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bangladesh withdraws order to shoot protesters on sight, US
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنگلادیشی حکومت سے امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے والے حکم کو واپس لیں لے۔

    امریکا نے بنگلادیش حکومت سے طلبہ مظاہرین کو دیکھتے ہی فوری طور پر گولی مارنے کے حکم کو  واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے نیوز کانفرنس کی اور اس میں بنگلادیش میں ہونے والے پُرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو بنگلادیش میں انٹرنیٹ اور موبائل فون کی بندش پر گہری تشویش ہے۔ان کے مطابق ہم بنگلادیشی حکومت سے انٹرنیٹ سروس کو فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں،اور اس کے ساتھ ہی ترجمان نے پریس کانفرنس میں مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے حکم کی شدید مذمت کی ہے۔

    یاد رہے کہ بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والا احتجاج ابھی بھی جاری ہے،اور اس کے ساتھ ہی اب طلبہ نے  دیگر متعدد مطالبات کی منظوری کے لیے بنگلادیشی حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم بھی دے دیا ہے۔طلبہ کی جانب سے  پُرامن مظاہرین پر تشدد کے لیے وزیر اعظم حسینہ واجد سے معافی کا مطالبہ بھی کیا،اس کے ساتھ ساتھ مظاہرین نے 500 سے زائد گرفتار افراد کو آزاد کرنے، جمعے سے نافذ کرفیو کو ہٹانے،موبائل فون، انٹرنیٹ اور جامعات کو کھولنے کے بھی مطالبات کیے گئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ سے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا
    Next Article دریائے سندھ پر چیئر پھنسنے کا واقعہ،باپ دریا میں گر کر جاں بحق، بچہ محفوظ
    Mahnoor

    Related Posts

    آپریشن بنیان مرصوص”  معرکہ حق میں تاریخی فتح پر یومِ تشکر منایا گیا

    مئی 16, 2025

    پاکستان کا بھرپور جواب ،عزت و وقار پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ

    مئی 16, 2025

    معرکہ حق میں بھارت کیخلاف عظیم فتح پرآج ملک بھر میں یوم تشکرمنایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آپریشن بنیان مرصوص”  معرکہ حق میں تاریخی فتح پر یومِ تشکر منایا گیا

    مئی 16, 2025

    پاکستان کا بھرپور جواب ،عزت و وقار پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ

    مئی 16, 2025

    معرکہ حق میں بھارت کیخلاف عظیم فتح پرآج ملک بھر میں یوم تشکرمنایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025

    پشاور میں معرکہ حق کی کامیابی پر یادگار شہداء پر پروقار تقریب، مختلف مکاتب فکر کی بھرپور شرکت

    مئی 16, 2025

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.