Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلئے پیکیج کا اعلان
    • پاک افواج کا آپریشن ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان
    • وزیراعظم شہبازشریف کا ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان
    • دشمن کی کوئی بھی سازش پاک افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی، جنرل عاصم منير
    • پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • پاکستان اور سعودی عرب کا برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
    • آپریشن بُنیان مرصوص کی کامیابی، سٹاک ایکسچینج میں 10 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی
    • پاک فوج کی تاریخی کامیابی، عالمی سطح پر اعتراف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بچوں کا کھیل نہیں، پاکستان تحریک انصاف
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بچوں کا کھیل نہیں، پاکستان تحریک انصاف

    جولائی 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Banning PTI is not child's play, Pakistan Tehreek-e-Insaf
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں   چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر نے حکومتی فیصلے  کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ سراسر سپریم کورٹ کی توہین ہے  کیوں کہ عدالت نے ہمیں ریلیف دیا ہے، اور کہا ہے کہ یہ پی ٹی آئی کا حق ہے جو انہیں ملا ہے۔

    بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ڈی ایم کی حکومت ہماری نشستوں سے توجہ ہٹانے کے لیے ایسے بیانات دے رہی ہے،ن لیگ کے ترجمان کو یہ نہیں پتہ کہ ہمارے اوپر فارن فنڈنگ اور دیگر  کیسز اب ہے ہی نہیں۔

    اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ  سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں  پی ٹی آئی کو ایک پارٹی قراردیا ہے، سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک سیاسی پارٹی تھی اور ہے، آج جو پریس کانفرنس ہوئی ہے وہ حکومت  کی خواہشات ہوسکتی ہیں، یہ جو فارم 47 سے بنی اقلیتی حکومت ہے۔

    عمر ایوب نے مزید کہا کہ ہم پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ میدان میں آ کر صاف صاف کہیں کہ کیا وہ ن لیگ کے اس فیصلے  کی حمایت کرتے ہیں؟  یہ انہیں صاف صاف بتانا پڑے گا۔

    اپوزیشن لیڈر سینیٹ شبلی فراز نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اس ملک کی سب سے بڑی اور مشہور جماعت ہے ، کٹھ پتلی حکومت کے وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس دراصل چھوٹا منہ اور بڑی بات ہے، پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔

    انھوں نے کہا کہ ہ جماعتیں ہمارا سیاسی مقابلہ نہیں کر سکتی آج کی پریس کانفرنس پالیٹیکل سیرنڈر تھا یہ ایسے ذہن کی عکاسی تھی جو بالکل ہار چکا ہو۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں کینٹ پر حملہ،8 اہلکار شہید،77 زخمی،چاروں حملہ آور ہلاک
    Next Article پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10 روپے کا بڑا اضافہ
    Mahnoor

    Related Posts

    آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلئے پیکیج کا اعلان

    مئی 12, 2025

    پاک افواج کا آپریشن ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان

    مئی 12, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلئے پیکیج کا اعلان

    مئی 12, 2025

    پاک افواج کا آپریشن ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان

    مئی 12, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان

    مئی 12, 2025

    دشمن کی کوئی بھی سازش پاک افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی، جنرل عاصم منير

    مئی 12, 2025

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.