Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
    • افغانستان میں ٹرک الٹنے سے 10 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق
    • عید کے تین دنوں میں بلوچستان میں ٹریفک حادثات کی بھرمار، 15 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
    • خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے بعد اختلافات، بجٹ کی منظوری خطرے میں
    • لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
    • بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال، جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی
    • الجزیرہ نے مودی کی پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی 10 سالہ مہم ناکام قرار دے دی
    • ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میٹنگ بغیر فیصلے کے ختم، ایران معاہدے پر تعطل برقرار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10 روپے کا بڑا اضافہ
    اہم خبریں

    پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10 روپے کا بڑا اضافہ

    جولائی 16, 2024Updated:جولائی 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Big increase in petrol price by Rs 10 per litre
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

    وزارت خزانہ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاری کردیا۔

    نوٹیفکیشن کےمطابق  9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 60 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

    ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 283 روپے 63 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔

    مٹی کا تیل ایک  روپے 85 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوکر 183روپے 71 پیسے فی لیٹر  ہوگیا۔

    اسی طرح  لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 24 پیسے  فی لیٹر اضافے کے بعد اس کی نئی قیمت 166 روپے 25 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق  گزشتہ رات 12 بجے سے ہو چکا ہے اور یہ اضافہ 31جولائی تک کیلئے ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی پر پابندی لگانا بچوں کا کھیل نہیں، پاکستان تحریک انصاف
    Next Article محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں آج بارش کی پیشگوئی کردی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    مئی 30, 2026

    افغانستان میں ٹرک الٹنے سے 10 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق

    مئی 30, 2026

    عید کے تین دنوں میں بلوچستان میں ٹریفک حادثات کی بھرمار، 15 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

    مئی 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    مئی 30, 2026

    افغانستان میں ٹرک الٹنے سے 10 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق

    مئی 30, 2026

    عید کے تین دنوں میں بلوچستان میں ٹریفک حادثات کی بھرمار، 15 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

    مئی 30, 2026

    خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے بعد اختلافات، بجٹ کی منظوری خطرے میں

    مئی 30, 2026

    لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے

    مئی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.