Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میٹنگ بغیر فیصلے کے ختم، ایران معاہدے پر تعطل برقرار
    امریکا مئی 30, 2026

    ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میٹنگ بغیر فیصلے کے ختم، ایران معاہدے پر تعطل برقرار

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں ہونے والی ایک اہم اجلاس کسی حتمی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا، جس کے باعث ایران کے ساتھ جاری جنگ بندی اور ممکنہ معاہدے پر پیش رفت ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی ہے۔

    امریکی انتظامیہ کے ایک اہلکار کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے سخت شرائط پر غور کے لیے یہ میٹنگ طلب کی تھی، تاہم کسی فیصلے کا اعلان نہیں کیا گیا۔ اس سے قبل ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر اشارہ دیا تھا کہ وہ اسی اجلاس میں حتمی فیصلہ کریں گے اور انہوں نے ایران کے لیے کچھ سخت شرائط بھی بیان کی تھیں۔

    ان شرائط میں ایران کی جانب سے جوہری ہتھیار نہ بنانے کا عہد، آبنائے ہرمز کو تجارتی جہاز رانی کے لیے کھولنا، اور بعض فوجی و معاشی اقدامات شامل تھے۔ تاہم امریکی اور ایرانی موقف میں واضح تضادات سامنے آئے ہیں۔

    ایرانی سرکاری میڈیا نے امریکی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کے مسودے میں نہ تو آبنائے ہرمز پر ٹیکس کا ذکر ہے اور نہ ہی کسی جوہری مواد کی تلفی کی شق شامل ہے۔ ایرانی ذرائع کے مطابق امریکا کی جانب سے منجمد 12 ارب ڈالر کی ادائیگی ایک اہم شرط ہے۔

    دوسری جانب خطے میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔ امریکی محکمہ دفاع نے ایران کی جانب سے میزائل داغنے اور ڈرون سرگرمیوں کی اطلاعات دی ہیں، جبکہ ایران نے بھی مختلف عسکری اقدامات کی تصدیق کی ہے۔ امریکا نے اس صورتحال میں نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

    ادھر عمان کے کردار پر بھی تنازع سامنے آیا ہے، جہاں آبنائے ہرمز سے متعلق ممکنہ ٹیکس نظام پر گفتگو جاری ہے۔ صدر ٹرمپ نے اس معاملے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے دھمکی آمیز بیان بھی دیا ہے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی شرائط مذاکرات کے بجائے طاقت کے ذریعے منواتا ہے، جبکہ خطے میں سفارتی کوششیں مسلسل دباؤ اور عدم اعتماد کا شکار ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی بجٹ 2026-27: سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے ریلیف کی تجاویز زیر غور
    Next Article الجزیرہ نے مودی کی پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی 10 سالہ مہم ناکام قرار دے دی
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.