Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    Uncategorized اگست 4, 2026

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    متحدہ عرب امارات نے رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواست دینے والے پاکستانی شہریوں کو وزٹ ویزے کا اجراء دوبارہ شروع کر دیا ہے۔

    ٹریول انڈسٹری کے نمائندوں اور متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے ایک اہلکار کے مطابق مہینوں کی غیر یقینی صورتحال کو کم کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا دوبارہ بحال کردیا ہے۔

    متحدہ عرب امارات تقریباً 18 لاکھ پاکستانیوں کی آماجگاہ ہے۔ لہٰذا یہ نرمی درخواست دہندگان کی جانب سے مہینوں کی طویل تاخیر اور جانچ پڑتال میں طویل مدت کی شکایات کے بعد سامنے آئی ہے۔

    ٹریول ایگزیکٹوز کا کہنا ہے کہ سب سے بڑی تبدیلی خاندانوں کے لیے آئی ہے جن درخواستوں کو پہلے طویل تاخیر کا سامنا کرنا پڑتا تھا، اب ان پر زیادہ آسانی سے اور جلد کارروائی ہو رہی ہے۔

    ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین محمد ندیم شریف نے کہا کہ پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے نے اہل خانہ کے ساتھ سفر کرنے والے پاکستانی سیاحوں کو ویزا جاری کرنا شروع کر دیا ہے، جو کہ ایک مثبت پیش رفت ہے۔

    محمد ندیم شریف نے کہا کہ اہل خانہ کے ساتھ سفر کرنے والے یا پہلے سے ہی متحدہ عرب امارات میں مقیم رشتہ داروں کے ساتھ شامل ہونے والے درخواست دہندگان کو اب بروقت جواب مل رہا ہے، جبکہ سیاحت کے فروغ کی مہمات دوبارہ شروع ہو گئی ہیں اور حالیہ علاقائی کشیدگی کے دوران مسافروں کی آمدورفت آہستہ آہستہ بحال ہو رہی ہے۔

    پاکستان یو اے ای پاکستانی شہری ٹریول ایجنٹس خاندانی ویزا دبئی ویزا متحدہ عرب امارات محمد ندیم شریف وزٹ ویزا یو اے ای سفارت خانہ یو اے ای وزٹ ویزا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    Next Article جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
    Saqib Butt

    Related Posts

    ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات

    اگست 21, 2026

    کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی

    اگست 5, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.