Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    اہم خبریں اگست 4, 2026

    ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست

    Facebook Twitter Email
    Global oil prices stabilize after uncertainty; Brent and WTI show slight increase
    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی معمولی مہنگے
    Share
    Facebook Twitter Email

    عالمی مارکیٹ میں مسلسل غیر یقینی صورتحال کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ہے ، جبکہ برینٹ اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

    غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں ایک ڈالر 11 سینٹ کا اضافہ ہوا ، جس کے بعد برینٹ کروڈ ایک اعشاریہ تین فیصد اضافے کے ساتھ 84 ڈالر 88 سینٹ فی بیرل پر پہنچ گیا ۔

    اسی طرح امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 82 سینٹ اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈبلیو ٹی آئی ایک اعشاریہ دو فیصد اضافے کے ساتھ 81 ڈالر 16 سینٹ فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔

    رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 7 فیصد اضافہ ہوا تھا، تاہم ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار کم ہو کر تقریباً ایک فیصد رہ گئی ۔

    ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں پر جغرافیائی سیاسی صورتحال ، مذاکراتی پیش رفت اور طلب و رسد کے عوامل مسلسل اثر انداز ہو رہے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم
    Next Article پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.