Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم
    اہم خبریں اگست 4, 2026

    ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم

    Facebook Twitter Email
    Iran expresses interest in expanding trade ties with Pakistan through Karachi and Gwadar ports
    پاکستان ایران اقتصادی شراکت داری کے فروغ، تجارت میں اضافے کے لیے اہم پیش رفت
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: ایران نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے تجارتی سرگرمیوں میں اضافے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔

    اس حوالے سے اظہار خیال ایران کے وزیر صنعت، کان کنی و تجارت محمد اتابک نے پاکستان۔ایران مشترکہ تجارتی کمیٹی کے دسویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کرتے ہوئے کیا ۔ اجلاس میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان بھی شریک تھے ۔

    محمد اتابک نے کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ جامع اور مضبوط اقتصادی تعلقات کے فروغ کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور امید ہے کہ یہ مذاکرات جلد کامیابی سے مکمل ہو جائیں گے ۔

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ مشترکہ سرحدی منڈیوں کو فعال بنانا مقامی آبادی کے روزگار اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے انتہائی اہم ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کا نجی شعبہ ایک دوسرے پر اعتماد رکھتا ہے اور تجارت کے فروغ کے لیے تیار ہے۔ دونوں ممالک کے تاجروں کو آسان، منظم اور قابلِ اعتماد تجارتی ماحول فراہم کرنا حکومتوں کی اہم ذمہ داری ہے ۔

    جام کمال خان نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے لیے عملی اقدامات پر مشتمل لائحہ عمل تیار کرنا ضروری ہے ، تاکہ باہمی تجارت اور تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جایا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ
    Next Article ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.