Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    Uncategorized اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کے لیے ایس ای سی پی نے اعلیٰ سطح ورکنگ گروپ قائم کردیا۔

    سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا ہے، جو ڈیٹ مارکیٹ کی بہتری اور ترقی کے لیے جامع سفارشات مرتب کرے گا۔

    ایس ای سی پی کے مطابق ورکنگ گروپ کی سربراہی کمشنر محمد علی فرید خواجہ کریں گے.

    اس گروپ میں وزارتِ خزانہ، بینکوں، مالیاتی اداروں، کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں اور مارکیٹ کے دیگر اسٹیک ہولڈرز کو شامل کیا گیا ہے تاکہ مختلف شعبوں کی آرا کی روشنی میں مؤثر اصلاحات تجویز کی جا سکیں۔

    ایس ای سی پی نے بتایا کہ ورکنگ گروپ ڈیٹ سیکیورٹیز اور سکوک کے اجرا سے متعلق ریگولیٹری فریم ورک کا تفصیلی جائزہ لے گا۔

    اس عمل کا مقصد ڈیٹ سیکیورٹیز کے اجرا کو زیادہ تیز، آسان اور کم لاگت بنانا ہے تاکہ سرمایہ حاصل کرنے کا عمل مزید مؤثر ہو سکے۔

    اعلامیے کے مطابق ورکنگ گروپ ڈیٹ مارکیٹ کی ترقی میں حائل رکاوٹوں کی نشاندہی کرے گا اور ان کے حل کے لیے قابلِ عمل سفارشات پیش کرے گا، جن کے ذریعے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ کو مزید مضبوط اور فعال بنانے میں مدد ملے گی۔

    چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے کہا کہ کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ کا فروغ اور استحکام ادارے کی اہم ترجیح ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ایک مستحکم ڈیٹ مارکیٹ کے ذریعے صنعت اور حکومت کو طویل المدتی سرمایہ (کیپٹل) کی فراہمی ممکن ہوگی، جس سے مالیاتی نظام کو مزید تقویت ملے گی۔

    ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو ڈیٹ سیکیورٹیز سرمایہ مارکیٹ سکوک سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ مالیاتی اصلاحات محمد علی فرید خواجہ وزارت خزانہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    Next Article لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات

    اگست 21, 2026

    کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی

    اگست 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.