Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل
    • حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس
    • کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ
    • اپنا گھر ہر شہری کا حق ، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہبازشریف
    • امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں
    • ایشیا کپ 2022 میں نسیم شاہ کے چھکوں کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، رحمان اللہ گرباز کا انکشاف
    • حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 حملہ آور ہلاک، 9 زخمی
    اہم خبریں

    بنوں: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 حملہ آور ہلاک، 9 زخمی

    فروری 11, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bannu: Terrorists attack police check post, 3 attackers killed, 9 injured
    پولیس کی فوری کارروائی پر دہشتگرد پسپا ہونے پر مجبور ہوئے، پولیس حکام بنوں
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں میں پولیس پوسٹ خونیہ خیل پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا، پولیس کی فوری جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے ۔

    بنوں: پولیس حکام کے مطابق گزشتہ رات گئے دہشتگردوں نے تھانہ احمدزئی اور فتح خیل چوکی پر حملے کی کوشش کی  جسے پولیس جوانوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا ۔

    پولیس حکام نے بتایا کہ پولیس کی فوری اور کامیاب کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے، ہلاک دہشتگردوں میں کمانڈر عمر اعظم عرف خزمتی بھی شامل ہے ۔

    پولیس کا مزید بتانا ہے کہ دہشتگردوں نے چوکی کو چاروں طرف سے گھیرنے کی کوشش کی، پولیس کی بروقت کارروائی سے حملہ آور پسپا ہوگئے ۔

    دہشتگردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوا ہے، ڈی آئی جی سجاد خان نے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور اجلاس کے فیصلے ،اعتماد کے فقدان کو ختم کرنے کی ایک کوشش ؟؟
    Next Article پاکستان ڈائریکٹرز، پروڈیوسرز، رائٹرز اینڈ آرٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی ایڈیشنل سیکرٹری کلچر و سیاحت سے ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026

    کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    مارچ 26, 2026

    کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل

    مارچ 26, 2026

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026

    کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    مارچ 26, 2026

    کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ

    مارچ 26, 2026

    اپنا گھر ہر شہری کا حق ، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہبازشریف

    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.