Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    • عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا
    • خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان
    • بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی
    • ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ
    • بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید
    • افواج پاکستان نے چند گھنٹوں میں دشمن کی جارحیت کو خاک میں ملا دیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کی افغان پالیسی میں انقلابی تبدیلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلاول بھٹو زرداری:موبائل فون سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ
    اہم خبریں

    بلاول بھٹو زرداری:موبائل فون سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ

    فروری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bilawal Bhutto Zardari Demand for immediate restoration of mobile phone service
    Share
    Facebook Twitter Email
    بلاول بھٹو زرداری نے موبائل فون سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے
     ملک بھر میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے موبائل فون سروس کی بندش پر حیرت اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر اسے بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں  نے کہا کہ لینڈ لائن پر بھی موبائل فون سے کال نہیں کی جا سکتی، وی پی این صرف کام کر رہے ہیں۔
    ملک بھر میں بلاول بھٹو زرداری نے موبائل فون سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی موبائل فون بندش پر عدالت اور الیکشن کمیشن  سے رجوع کریں گئی۔بلاول بھٹو زرداری نے موبائل فون سروس کو بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ اس طرح امیدواروں سے ان کا جائز حق چھین رہے ہیں۔اس لئے بلاول بھٹو زرداری نے عدالت اور الیکشن کمیشن سے رجوع کرتے ہوئے موبائل فون سروس کو فوری بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ ووٹرز کا حق ہے کہ وہ ووٹ پرسکون ماحول میں کاسٹ کریں۔
    دوسری طرف سابق سینیٹر اور قومی اسمبلی کے دو حلقوں سے آزاد امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھر نے موبائل فون سروس کو پری پول رگنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حال چیف الیکشن کمشنر کا ہے کہ وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ  ٹی وی سے مجھے  پتہ چلا کہ موبائل فون سروس بند ہے۔
    اس حوالے سے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ فون سروسز کا بند ہونا امیدواروں کے ساتھ بڑی زیادتی ہے، عوام کو اس طرح ووٹ کاسٹ کرنے میں مشکالات کا سامنا کرنا پڑے گا اور ساتھ ہی ساتھ موبائل فون سروس کی بندش امیدواروں کے ساتھ بڑی ناانصافی ہے۔ ایک سیاسی جماعت کے لیے راستہ کھولا گیا ہے۔واضح رہے کہ وزارت داخلہ کی درخواست پر پی ٹی اے نے ملک بھر میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر موبائل فون سروس الیکشن کے روز عارضی طور پر معطل کر دی تھی۔تاکہ ملک میں انتشار نہ پھیل سکے اور ووٹرز سکون سے ووٹ ڈال سکے۔
    ملک بھر میں سکیورٹی کو بحال کرنا بھی ایک اہم کام ہے۔اس لئے بھی موبائل فون سروس کی بندش کی جاتی ہے،تاکہ ملک بھر میں سکیورٹی کو بحال کیا جائے،لیکن واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ملک بھر میں موبائل فون سروس کی فوری بحالی نہ ہوئی تو پیپلز پارٹی موبائل فون بندش پر عدالت اور الیکشن کمیشن سے رجوع کریں گئی۔

     

    Bilawal Bhutto Zardari mobile phone service بلاول بھٹو زرداری موبائل فون سروس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان:وقت پر پولنگ شروع نہ ہوسکی
    Next Article پشاور:پولنگ اسٹیشن میں پولیس وردی پہن کر داخل ہونیوالا مسلح ملزم گرفتار
    Mahnoor

    Related Posts

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025

    بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025

    ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ

    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.