Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں فائرنگ کے واقعے نے کشیدگی کو جنم دیا
    • شاہراہ بابوسر سیلابی ریلوں میں خیبر ٹی وی اینکر شبانہ لیاقت سمیت متعدد سیاح لاپتہ
    • وادی تیراہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بے گناہ شہری شہید ہوئے، وزیراعظم شہبازشریف
    • پہلگام حملے کے دہشت گرد بھارتی تھے، سابق وزیر داخلہ چدمبرم نے حقیقت بیان کردی
    • قصائی فضل حکیم، والئی سوات کا آشیانہ، پشتون قوم کا ورثہ اور اتنڑ رقص
    • ہومیوپیتھک مافیا، عوامی جہالت اور ریاستی چشم پوشی
    • بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ
    • کرنسی ڈیلرز نے خفیہ ادارے سے مدد مانگ لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بونا راست کنیکٹیوٹی منصوبہ پاکستانیوں کو عرب ممالک سے ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت د یگا،وزیراعظم
    اہم خبریں

    بونا راست کنیکٹیوٹی منصوبہ پاکستانیوں کو عرب ممالک سے ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت د یگا،وزیراعظم

    اگست 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bona Rast Connectivity Project will provide digital payment facility to Pakistanis from Arab countries, Prime Minister
    Bona Rast Connectivity Project will provide digital payment facility to Pakistanis from Arab countries, Prime Minister
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں بونا راست کے نفاذ سے متعلق  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  وزیراعظم  شہبازشریف کا کہنا تھا کہ بونا راست پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان بڑا قدم ہے، بونا راست کنکٹیوٹی ایک اہم منصوبہ ہے جو  پاکستانی شہریوں کو عرب ممالک سے ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت دے گا۔

    انہوں نے کہا کہ بونا راست پاکستان کا پہلا کراس بارڈر رقوم کی منتقلی کا منصوبہ ہے،جس سے بیرون ملک پاکستانی مستفید ہوں گے اور منصوبے سے حوالہ اور ہنڈی کا خاتمہ کرنے میں مدد ملےگی۔

    وزیراعظم کا مزید کہنا تھا  کہ ڈیجیٹل نظام راست کو عرب مانیٹری فنڈ کے تحت بونا سے جوڑا جا رہاہے، منصوبے سے پاکستان کا رقوم کی ڈیجیٹل منتقلی کا بنیادی ڈھانچہ مضبوط ہوگا، بونا راست منصوبہ ترسیلات زر میں بھی اضافے کا سبب بنے گا۔

    انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے تمام پاکستانی رقوم کی منتقلی شفاف اور مؤثر انداز میں محفوظ اور با آسانی کر سکیں گے اور منصوبے سے رقوم کی منتقلی کے غیر روایتی چینلزکا خاتمہ ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹک میں سکول وین پر فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق ،5بچےاور ڈرائیور زخمی
    Next Article پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے مزید ثبوت سامنے آگئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وادی تیراہ میں فائرنگ کے واقعے نے کشیدگی کو جنم دیا

    جولائی 28, 2025

    شاہراہ بابوسر سیلابی ریلوں میں خیبر ٹی وی اینکر شبانہ لیاقت سمیت متعدد سیاح لاپتہ

    جولائی 28, 2025

    وادی تیراہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بے گناہ شہری شہید ہوئے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں فائرنگ کے واقعے نے کشیدگی کو جنم دیا

    جولائی 28, 2025

    شاہراہ بابوسر سیلابی ریلوں میں خیبر ٹی وی اینکر شبانہ لیاقت سمیت متعدد سیاح لاپتہ

    جولائی 28, 2025

    وادی تیراہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بے گناہ شہری شہید ہوئے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 28, 2025

    پہلگام حملے کے دہشت گرد بھارتی تھے، سابق وزیر داخلہ چدمبرم نے حقیقت بیان کردی

    جولائی 28, 2025

    قصائی فضل حکیم، والئی سوات کا آشیانہ، پشتون قوم کا ورثہ اور اتنڑ رقص

    جولائی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.