Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت
    • گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کو بنکرنگ کی سہولت کا آغاز، 40 سال بعد اہم سنگ میل عبور
    • کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان
    • آزاد جموں و کشمیرکے امن و امان کو تباہ کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی گھیرا تنگ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور کی ٹیم نے چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا
    اہم خبریں

    پشاور کی ٹیم نے چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

    فروری 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ کی جانب سے وارسک میں 3 روزہ چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ خیبرپختونخواہ کا انعقاد کیا گیا۔

    کیڈیٹ کالج وارسک میں منعقدہ تین روزہ فٹبال ٹورنامنٹ کا مقصد خیبرپختونخواہ کے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنا ہے، چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ میں پشاور، مالاکنڈ، مردان، کوہاٹ، بنوں اور ڈیرہ اسمعیل خان کی ٹیموں نے شرکت کی۔ فائنل میچ میں پشاور ٹیم نے مالاکنڈ ٹیم کو شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

    فائنل میچ کے مہمان خصوصی انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل انجم ریاض تھے، انہوں نے عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں اور ٹیموں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

    چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ خیبرپختونخواہ کو دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔ نوجوانوں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ اس طرح کے ٹورنامنٹ کا انعقاد جاری رکھا جائے تاکہ یہ نوجوان مستقبل میں قومی ٹیم کا حصہ بن کر ملک کا نام روشن کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 7 دہشتگرد ہلاک
    Next Article لوئر کرم میں مزید 20 مطلوب اور مشتبہ ملزمان گرفتار
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید

    جولائی 14, 2026

    گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا

    جولائی 14, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو

    جولائی 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید

    جولائی 14, 2026

    گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا

    جولائی 14, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو

    جولائی 14, 2026

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت

    جولائی 14, 2026

    گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کو بنکرنگ کی سہولت کا آغاز، 40 سال بعد اہم سنگ میل عبور

    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.