Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کراچی میں شدید گرمی کے باعث 8 افراد جاں بحق ،شانگلہ میں بارش اور ژالہ باری ، موسم سرد ہو گیا
    خیبرپختونخوا مئی 4, 2026

    کراچی میں شدید گرمی کے باعث 8 افراد جاں بحق ،شانگلہ میں بارش اور ژالہ باری ، موسم سرد ہو گیا

    Facebook Twitter Email
    Karachi: 8 people died due to extreme heat, hailstorm in Shangla, weather turned cold
    جاں بحق ہونے والوں میں نشے کے عادی افراد بھی شامل ہیں ،ریسکیو حکام کراچی
    Share
    Facebook Twitter Email

    شہرِ قائد کراچی کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد ہیٹ سٹروک کے باعث 8 افراد جان کی بازی ہا رگئے ، دوسری جانب خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں بارش کیساتھ ژالہ باری ہوئی ہے جس کے بعد موسم ایک بار پھر سر ہو گیا ۔

    کراچی: ریسکیو حکام نے بتایا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں نشے کی زیادتی سے 3 جب کہ دورانِ علاج 4 افراد دم توڑگئے ۔

    ریسکیو  رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گرمی کی شدت سے ایک شخص جاں بحق ہوا اور منگھوپیر ، گلشن حدید ، ڈیفنس فیز8 میں 3 افراد کی لاشیں ملیں ۔

    کلفٹن ، لیاقت آباد اور سپر ہائی وے کے علاقوں میں 3 افراد دوران علاج چل بسے، دوسری جانب بلدیہ سپارکو روڈ طیبہ مسجد کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ، عینی شاہدین نے بتایا کہ جاں بحق شخص کی موت کی وجہ گرمی کی شدت سے ہوئی ۔

    دوسری جانب خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی اور ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد علاقے میں تیار فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔

    بارش اور ژالہ باری کے بعد شانگلہ کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر موسم سرد ہو گیا ہے،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا سمیت بعض دیگر علاقوں میں مزید بارش کی پیشنگوئی کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات:سیلاب متاثرین کو معاوضہ نہ مل سکا، تاجروں کا حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، احتجاج کی دھمکی
    Next Article خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں

    اکتوبر 15, 2026

    سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.