Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے
    خاص خبریں مئی 4, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے

    Facebook Twitter Email
    Government members in the Khyber Pakhtunkhwa Assembly exploded at their own government's performance.
    صوبے کے ہسپتال میں بنیادی طبی سہولیات تک دستیاب نہیں، حتی کہ سرنج بھی موجود نہیں، حکومتی اراکین
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومتی ارکان  اپنی ہی حکومت اور وزرا کے رویے پر شدید تنقید کرتے ہوئے پھٹ پڑے، ایوان میں بحث کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ قبائلی اضلاع میں 337 سکولز ہیں جن میں صرف 639 اساتذہ ہیں، صوبائی حکومت نے تعلیم کے شعبہ کو مذاق بنایا ہے ۔

    پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس پینل چیئرمین محمد اسرار صافی کی صدارت میں ہوا جس میں حکومتی اراکین نے اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے ۔

    ایوان نے خیبرپختونخوا ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایولویشن ایجنسی بل 2026  منظور کر لی، بل صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے پیش کیا ،ن لیگ کی رکن اسمبلی آمنہ سردار نے بل میں ترامیم پیش کیں جسے مسترد کردیا گیا ۔

    اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی رکن عبید الرحمان وزرا کی غیر حاضری پر برس پڑے، انہوں نے کہا کہ ہم یہاں آتے ہیں مگر وزرا غیر حاضر ہوتے ہیں، اگر اسمبلی نہیں آنا تو وزارت کیوں رکھتے ہیں؟ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا یہی بانی پی ٹی آئی  کا ویژن ہے؟

    ایک اور حکومتی رکن انورزیب نے بھی اپنی ہی حکومت کے اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے حلقے میں ہسپتالوں کی نجکاری کے بعد صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے ۔

    انہوں نے دعویٰ کیا کہ باجوڑ کے ہسپتال میں بنیادی طبی سہولیات تک دستیاب نہیں، حتی کہ سرنج بھی موجود نہیں، صوبائی حکومت کے کروڑوں روپے کہاں خرچ ہو رہے ہیں؟ اس کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں ۔

    ایک اور حکومتی رکن اسمبلی ارشد عمرزئی نے ایوان کو بتایا کہ ضلع چارسدہ میں ایک ہی ڈی ایچ کیو ہسپتال موجود ہے، یہاں ایک خاتون نے سوال اٹھایا کہ ہسپتال میں سرنج تک موجود نہیں ،چارسدہ ڈی ایچ کیو میں بہت سے مسائل ہیں وہ وزیر صحت کے علم میں بھی ہے ۔

    ایک اور رکنا سمبلیا ٓصف محسود کا کہنا تھا کہ ان کے حلقے میں ایک ہی ہسپتال تھا اور وہ بھی بند کیا گیا ہے ،ڈی ایچ کیو ہسپتال کی منظوری کے بعد بھی آج تک کوئی کام شروع نہ ہو سکا ۔

    آصف محسود کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے ڈی ایچ او صاحب وزیرستان کے بجائے ٹانک میں بیٹھے ہوتے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ صوبائی حکومت ہسپتال کا فنڈ فوری جاری کرے ۔

    صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد اور حکومتی رکن فضل حکیم نے ایوان کو بتایا کہ سوات کے سیلاب متاثرین کو آج تک ریلیف فنڈ نہیں دیا گیا ، حکومت فوری ریلیف فنڈ کا اجرا یقینی بنائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی میں شدید گرمی کے باعث 8 افراد جاں بحق ،شانگلہ میں بارش اور ژالہ باری ، موسم سرد ہو گیا
    Next Article گوادر بندرگاہ پر ٹرانس شپمنٹ جہاز کی آمد، تجارتی سرگرمیاں تیز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.