Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گوادر بندرگاہ پر ٹرانس شپمنٹ جہاز کی آمد، تجارتی سرگرمیاں تیز
    پاکستان مئی 5, 2026

    گوادر بندرگاہ پر ٹرانس شپمنٹ جہاز کی آمد، تجارتی سرگرمیاں تیز

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    گوادر: مئی کے آغاز پر گوادر بندرگاہ پر ٹرانس شپمنٹ کارگو بردار جہاز لنگر انداز ہو گیا ہے جس سے بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیوں کا تسلسل برقرار ہے۔

    حکام کے مطابق ایم وی شو لانگ نامی جہاز میں 16 ہزار 77 میٹرک ٹن کارگو موجود ہے۔

    وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کا کہنا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے باعث جہاز کا رخ گوادر کی جانب موڑا گیا۔

    انہوں نے بتایا کہ جہاز کی برتھنگ اور کارگو ہینڈلنگ کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

    ان کے مطابق گوادر بندرگاہ متبادل تجارتی روٹس میں اہم مقام حاصل کرتی جا رہی ہے۔

    جنید انوار چوہدری کے مطابق اپریل کے دوران گوادر بندرگاہ پر چار ٹرانس شپمنٹ جہازوں کی آمد ریکارڈ کی گئی، جبکہ علاقائی بحری صورتحال کے باعث بندرگاہ کی اسٹریٹجک اہمیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

    وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ گوادر عالمی تجارت کے لیے ایک قابل اعتماد مرکز بنتا جا رہا ہے۔

    ماہرین کے مطابق گوادر بندرگاہ کی ترقی نہ صرف پاکستان کی معیشت کے لیے اہم ہے بلکہ یہ خطے میں تجارتی روابط کو بھی مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے
    Next Article چارسدہ میں خوارج کی گھناؤنی کارروائی، جید عالم دین شیخ محمد ادریس شہید
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار

    اکتوبر 22, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا: نئی حکومت اور صوبائی انتظامیہ عوامی خدمت کے لیے متحرک

    اکتوبر 21, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.