Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چلاس:مسافر بس کھائی میں جاگری،20 افراد جاں بحق
    اہم خبریں مئی 3, 2024

    چلاس:مسافر بس کھائی میں جاگری،20 افراد جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Chilas Passenger bus fell into ditch, 20 people died
    Share
    Facebook Twitter Email

    چلاس کے مقام پر مسافربس کھائی میں جاگری ہے،جس کی وجہ سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

    راولپنڈی سےہنزہ جانیوالی بس چلاس کے مقام پر کھائی میں جاگرگئی،اس حادثے کے نتیجےمیں 20 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنےوالوں میں 17مرد اورجبکہ 3خواتین شامل ہیں،اب تک بس حادثے میں22افراد زخمی ہو چکےہیں،زخمیوں کوچلاس اسپتال میں  طبی امداد کے لئے فوری منتقل کردیا گیا۔یہ حادثہ علی الصبح پیش آیا جس کےفوری بعد ریسکیو، پولیس اور مقامی افراد نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا،ریجنل اسپتال میں ایمرجنسی کونافذ کردیا گیا اور ساتھ ہی شہریوں سے زخمیوں کے لیےخون کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

    رپورٹس کےمطابق حادثےکا شکارمسافر بس راولپنڈی سےگلگت کی طرف جارہی تھی۔یہ حادثہ چلاس شہرسے 20 کلومیٹردور پیش آیا،اووراسپیڈ یا موڑکاٹتے ہوئے بس حادثےکا شکار ہوئی۔اس حادثےپروزیراعظم اوروزیرداخلہ نےقیمتی جانوں کےنقصان پرافسوس کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نےزخمیوں کی جلد از جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنےکی ہدایت کردی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹانک:پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
    Next Article گندم بحران کے ذمہ داران پنجاب اور وفاق میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں,بیرسٹر سیف
    Mahnoor

    Related Posts

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026

    سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026

    سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد

    اکتوبر 6, 2026

    شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی

    اکتوبر 6, 2026

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.