Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
    • اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے
    • خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں
    • 14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ
    • پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا
    • لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
    • بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید
    • انسپکٹر جنرل ایف سی ساؤتھ کی کیڈٹ کالج وانا میں طلبا سے خصوصی ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک ایران کشیدگی پر چین نے ثالثی کی پیش کش کر دی
    اہم خبریں

    پاک ایران کشیدگی پر چین نے ثالثی کی پیش کش کر دی

    جنوری 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    China has offered to mediate on Pak-Iran tension
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی پر چین نے ثالثی کی پیش کش کردی

    وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے بریفنگ کے دوران اظہار کیا کہ چین کو امید ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تحمل کا مظاہرہ ہو گا اور ان کے درمیان مزید تنازعات روکیں گے۔ اگر دونوں فریق چاہیں تو چین تیار ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کریں۔

    پچھلے دنوں میں بھی چین نے پاکستان کے حدود میں ایران کے حملوں کا ردعمل دیا اور دونوں ملکوں سے امن و امان اور  تحمل کا مظاہرہ کرنےبرقرار رکھنے کا مطالبہ کیا تھا۔ بریفنگ کے دوران چینی وزیر خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے یہ کہا کہ چین چاہتا ہے کہ دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں،اور کشیدگی میں اضافے کے اقدامات سے بچنے اور امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے مل کر کام کریں

     

    china offered Pak-Iran پاک ایران پیش کش چین
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا: ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکشن 2024 میں 46خواتین حصہ لیں گی
    Next Article ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں افغانستان کو بھارت نے’ڈبل سپراوور’میں شکست دیکرسیریزجیت لی
    Mahnoor

    Related Posts

    برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

    جولائی 15, 2025

    اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے

    جولائی 15, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

    جولائی 15, 2025

    اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے

    جولائی 15, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025

    14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ

    جولائی 14, 2025

    پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا

    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.