Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل: دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے
    • مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ
    • افغانستان کی سر زمین سے دہشتگردی: پاکستان ہر ضروری اقدام کا حق رکھتا ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری
    • سابقہ حکومت کی 13 سالہ کارکردگی، بنوں میں سرکاری گرلز سکول خستہ حالی کا شکار
    • افغانستان میں طالبان رجیم مخالف حملوں میں تیزی، بگرام ایئرفیلڈ پر راکٹ حملے میں 10 سے زائد اہلکار ہلاک و زخمی
    • گوادر میں زندگی معمول پر، فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب
    • بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس: عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
    • سټيټ بينک نے شرح سود میں 0.50 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کرديا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل: دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے
    باہمی تعاون اکتوبر 26, 2026

    پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل: دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت چائنا پاکستان انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے۔

    سفارتی ذرائع کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ بھی پاکستان پہنچ گئی ہیں۔

    ان کے ہمراہ چین کا ایک اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان پہنچا ہے۔

    ایئرپورٹ پر چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ، چینی سفارت خانے کے عملہ اور پاکستانی حکام نے ان کا استقبال کیا۔

    سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ماو ننگ کے ہمراہ آنے والا وفد چینی وزارت اطلاعات اور وزارت خارجہ کے حکام پر مشتمل ہے۔

    ماو ننگ آج شام وفاقی دارالحکومت میں چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کا افتتاح کیا جائے گا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ ماؤ ننگ آج شام پاکستان چائنا فرینڈ شپ سینٹر میں خصوصی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی۔

    یہ تقریب پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل ہونے کی تقریبات اور سی پیک کا حصہ ہے۔

    ماو ننگ آج وفد کے ہمراہ پاکستانی وزارت خارجہ کا دورہ بھی کریں گی، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

    ماو ننگ وزارت خارجہ میں ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان سے ملاقات کریں گی۔

    سفارتی ذرائع نے کہا کہ پاکستان اور چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان باہمی مشاورت بھی کریں گے۔

    سی پیک کے تحت لانچ ہونے والے چائنا پاکستان انفارمیشن کوریڈور کا مقصد میڈیا، اسٹریٹیجک کمیونیکیشن میں پاک چین تعاون کا فروغ ہے۔

    سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ انفارمیشن کوریڈور کا مقصد معلومات کے تبادلے، پبلک ڈپلومیسی اور کلچرل کولابوریشن میں پاک چین تعاون کو مستحکم کرنا ہے۔

    چین کے ایک اور وفد کے جلد دورہ پاکستان کو بھی حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

    اسحاق ڈار پاک چین اقتصادی راہداری پاک چین دوستی پاک چین سفارتی تعلقات پاکستان چائنا فرینڈ شپ سینٹر پاکستان چین تعلقات چائنا پاکستان انفارمیشن کوریڈور چین کا وفد سی پیک ماؤ ننگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ

    اکتوبر 26, 2026

    افغانستان کی سر زمین سے دہشتگردی: پاکستان ہر ضروری اقدام کا حق رکھتا ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری

    اکتوبر 26, 2026

    سابقہ حکومت کی 13 سالہ کارکردگی، بنوں میں سرکاری گرلز سکول خستہ حالی کا شکار

    اکتوبر 26, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل: دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے

    اکتوبر 26, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ

    اکتوبر 26, 2026

    افغانستان کی سر زمین سے دہشتگردی: پاکستان ہر ضروری اقدام کا حق رکھتا ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری

    اکتوبر 26, 2026

    سابقہ حکومت کی 13 سالہ کارکردگی، بنوں میں سرکاری گرلز سکول خستہ حالی کا شکار

    اکتوبر 26, 2026

    افغانستان میں طالبان رجیم مخالف حملوں میں تیزی، بگرام ایئرفیلڈ پر راکٹ حملے میں 10 سے زائد اہلکار ہلاک و زخمی

    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.