Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سابقہ حکومت کی 13 سالہ کارکردگی، بنوں میں سرکاری گرلز سکول خستہ حالی کا شکار
    • افغانستان میں طالبان رجیم مخالف حملوں میں تیزی، بگرام ایئرفیلڈ پر راکٹ حملے میں 10 سے زائد اہلکار ہلاک و زخمی
    • گوادر میں زندگی معمول پر، فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب
    • بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس: عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
    • سټيټ بينک نے شرح سود میں 0.50 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کرديا
    • دہشت گردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے،ترجمان دفتر خارجہ
    • خیبر پختونخوا اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی
    • شاداب خان کی طوفانی اننگز! پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر سہ ملکی سیریز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان میں طالبان رجیم مخالف حملوں میں تیزی، بگرام ایئرفیلڈ پر راکٹ حملے میں 10 سے زائد اہلکار ہلاک و زخمی
    افغانستان اکتوبر 26, 2026

    افغانستان میں طالبان رجیم مخالف حملوں میں تیزی، بگرام ایئرفیلڈ پر راکٹ حملے میں 10 سے زائد اہلکار ہلاک و زخمی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کابل: قابض طالبان رجیم کے خلاف پے در پے حملوں نے اس کے نام نہاد امن و امان کے دعوؤں کی دھجیاں اڑا دیں۔

    افغان فریڈم فرنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ بگرام ملٹری ایئرفیلڈ میں طالبان کے فوجی مراکز اور تربیتی کیمپوں پر راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔

    افغان فریڈم فرنٹ کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مربوط کارروائی میں طالبان رجیم کو جانی و مالی نقصان پہنچا۔

    افغان فریڈم فرنٹ کا کہنا ہے کہ بگرام ایئرفیلڈ پر راکٹ حملے میں 10 سے زائد طالبان اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے۔

    افغان جریدے کابل ناؤ کے مطابق افغان فریڈم فرنٹ نے متعدد حملوں کی ذمہ داری قبول کی۔

    حملوں میں سینکڑوں طالبان اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ بھی کیا گیا۔

    طالبان مخالف حملے ثابت کرتے ہیں کہ افغان رجیم کی پالیسیوں سے عوام سخت تنگ آ چکے اور اب انہیں مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں۔

    افغان فریڈم فرنٹ افغانستان خبریں افغانستان سیکیورٹی صورتحال بگرام ایئربیس حملہ بگرام ایئرفیلڈ راکٹ حملے طالبان رجیم کابل ناؤ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگوادر میں زندگی معمول پر، فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب
    Next Article سابقہ حکومت کی 13 سالہ کارکردگی، بنوں میں سرکاری گرلز سکول خستہ حالی کا شکار
    Saqib Butt

    Related Posts

    سابقہ حکومت کی 13 سالہ کارکردگی، بنوں میں سرکاری گرلز سکول خستہ حالی کا شکار

    اکتوبر 26, 2026

    گوادر میں زندگی معمول پر، فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب

    اکتوبر 26, 2026

    شاداب خان کی طوفانی اننگز! پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر سہ ملکی سیریز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

    اکتوبر 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سابقہ حکومت کی 13 سالہ کارکردگی، بنوں میں سرکاری گرلز سکول خستہ حالی کا شکار

    اکتوبر 26, 2026

    افغانستان میں طالبان رجیم مخالف حملوں میں تیزی، بگرام ایئرفیلڈ پر راکٹ حملے میں 10 سے زائد اہلکار ہلاک و زخمی

    اکتوبر 26, 2026

    گوادر میں زندگی معمول پر، فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب

    اکتوبر 26, 2026

    بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس: عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

    اکتوبر 26, 2026

    سټيټ بينک نے شرح سود میں 0.50 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کرديا

    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.