گوادر: سوشل میڈیا پر فتنہ الہندوستان کے منفی پروپیگنڈے کا بھانڈا پھوٹ گیا۔
گوادر میں حالات معمول کے مطابق اور ٹریفک کی روانی برقرار ہے۔
گوادر میں معمولات زندگی متاثر ہونے سے متعلق فتنہ الہندوستان سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں مصروف ہے۔
شہر سمیت مختلف علاقوں میں امن و امان کی صورتحال مکمل طور پر بہتر اور معمول کے مطابق ہے.
شہر کے تمام تجارتی مراکز کھلے ہیں۔
فتنہ الہندوستان کی جانب سے گوادر شہر سے متعلق پھیلائے جانے والے گمراہ کن پروپیگنڈے کے برعکس زمینی حقائق سامنے آچکے ہیں۔
بلوچستان کے عوام نے گوادر کے حالات سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی گمراہ کن اطلاعات کی تردید کر دی ہے۔

