Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وادی تیراہ میں شہریوں نے دہشتگردوں کی پاک فوج کے جوان کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
    اہم خبریں مارچ 20, 2025

    وادی تیراہ میں شہریوں نے دہشتگردوں کی پاک فوج کے جوان کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

    Facebook Twitter Email
    Citizens in Tirah Valley foil terrorist attempt to kidnap Pak Army soldier
    Share
    Facebook Twitter Email

    وادی تیراہ میں دہشت گردوں نے چھٹی پر آئے ہوئے پاک آرمی کے جوان کو اغواء کرنے کے لیے اس کے گھر پر دھاوا بولا لیکن علاقہ مکینوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سخت مزاحمت کی اور جوان کو ان کی تحویل میں دینے سے انکار کرتے ہوئے دہشت گردوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔

    واقعات کے مطابق وادی تیراہ کے علاقہ برقمبرخیل ولی خیل میں کل شام کو دہشت گردوں نے پاک آرمی کے جوان جو کہ ڈیوٹی سے چھٹی پر وادی تیراہ اپنے گھر آئے تھے، کے گھر دھاوا بولا اور انہیں زبردستی اٹھا کر ساتھ لے جانے کی کوشش کی۔

    دہشتگردوں نے زبردستی گھر کے اندر گھس کر خواتین پر فائرنگ بھی کی، فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حالات کو دیکھتے ہوئے شہریوں نے مساجد میں اعلانات شروع کر دیئے اور مقامی قبائل نے سخت مزاحمت اختیار کرتے ہوئے بہادری کا مظاہرہ کیا اور پاک آرمی کے جوان نورسلیم ولد خلوت کی حوالگی سے انکار کرتے ہوئے دہشت گردوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔

    زرائع کے مطابق مسلح دہشت گرد پاک آرمی کے جوان کو زبردستی اٹھا کر نامعلوم مقام منتقل کرنا چاہتے تھے تاہم مساجد میں اعلانات کے باعث سینکڑوں لوگ گھروں سے نکل گئے اور جوان کو دہشت گردوں کی تحویل میں دینے سے سختی سے انکار کرتے ہوئے محفوظ مقام منتقل کردیا۔ پاک آرمی جوان نور سلیم کی ڈیوٹی 7بلوچ یونٹ میں ہے اور اس وقت بلوچستان کے ضلع آوران میں فرائضی منصبی سرانجام دے رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا
    Next Article بزدلی کا مظاہرہ کرنیوالے 4 لیویز اہلکار نوکری سے فارغ
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.