پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر پختونخواہ کے ضلع کرم میں گزشتہ چند ماہ سے دو فریقین کے مابین خونریز تصادم جدید بھاری ھتھیاروں کا استعمال جانی و مالی نقصانات۔ تقریبا 3 ماہ سے پاڑہ چنار پشاور روڈ کی بندش اشیائے خوردونوش اور ادویات کی قلت لاتعداد بچوں کو بروقت ادویات نہ ملنے پہ اموات اور کوھاٹ میں منعقدہ 3 امن جرگہ کی ناکامی کے ساتھ ساتھ مرکزی و صوبائی حکومتوں کی ضلع کرم میں امن کی بحالی میں کوتاہی اور جنگ روکنے میں ناکامی کی وجوہات کو خیبر نیوز ( Cross talk اور Maraka) کی وساطت سے ناظرین کو مستند معلومات پہنچارھا ھے۔
ضلع کرم کی تازہ ترین صورتحال پہ تواتر سے خیبر نیوز ٹاک شوز پیش کررھا ھے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read