Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
    • یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟
    • خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف
    • ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • پشتون قبائل کا مستقبل
    • جعلی شناختی کارڈز کے بعد جعلی سپانسرشپ پر افغان شہریوں کو ای ویزوں کے اجرا کا سکینڈل بھی بےنقاب
    • شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
    • پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاراچنار میں شادی کا کھانا کھانے سے 310 افراد بے ہوش ہو گئے
    اہم خبریں

    پاراچنار میں شادی کا کھانا کھانے سے 310 افراد بے ہوش ہو گئے

    اپریل 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاراچنار کے علاقے شلوزان میں شادی  کا کھانا کھانے سے 310  افراد بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال پہنچادئیے گئے۔

    خیبرپختونخواہ کےضلع کرم کے شہرپاراچنار کے نواحی علاقے شلوزان میں شادی  کا کھانا کھانے سے 310  افرادکی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔متاثرہ افراد میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

    ضلعی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر قیصر عباس کے مطابق شادی کے کھانے کے بعد متاثرہ افراد کو قے اور دست کی شکایت ہوئی، جس سے اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ یہ فوڈ پوائزننگ کا واقعہ ہو سکتا ہ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار میں صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

    اسسٹنٹ کمشنر پاراچنار عمران خالد کا کہنا ہے کہ متاثرین کو بروقت طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے اور کئی بچوں کو علاج کے بعد اسپتال سے ڈسچارج بھی کر دیا گیا ہے۔  حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی تاکہ ذمہ داروں کا تعین کیا جا سکے اور آئندہ ایسے افسوسناک واقعات سے بچا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدکی میں سی ٹی ڈی نے مزدوروں پر حملے میں ملوث 5 دہشت گرد ہلاک کر دئیے
    Next Article کھاریاں گیریژن میں پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے
    Web Desk

    Related Posts

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025

    پشتون قبائل کا مستقبل

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.