Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
    • جنوبی وزیرستان کے بازار میں دھماکہ، امن کمیٹی کا رکن جاں بحق، 8 افراد زخمی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    • ہاکی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے
    • سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات
    • پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گڈ گورننس کیلئے خیبر پختونخوا کے وزیروں سے انٹرویوز لینے کا فیصلہ
    اہم خبریں اگست 11, 2024

    گڈ گورننس کیلئے خیبر پختونخوا کے وزیروں سے انٹرویوز لینے کا فیصلہ

    Facebook Twitter Email
    KP ministers interviews
    Decision to interview Khyber Pakhtunkhwa ministers for good governance
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا حکومت کا کہنا ہے کہ محکمۂ اطلاعات کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزراء کے انٹرویو لیے جائیں گے جن میں وزراء سے ان کی کارکردگی کے بارے میں سوال کئے جائیں گے۔

    صوبائی حکومت کے مطابق انٹرویوز سے متعلق مہم کو ’آسک منسٹر‘ کا نام دیا گیا ہے۔

    خیبر پختونخوا حکومت کا کہنا ہے کہ اس موقع پر شہری براہِ راست اپنی شکایت وزراء تک پہنچا سکیں گے اور وزراء شہریوں کی شکایات کاجواب بھی دیں گے  اور فوری  ازالہ بھی  کریں گے۔

    صوبائی حکومت کے مطابق عوامی مفاد میں وزراء سے انٹرویوز لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا حکومت کے مطابق انٹرویوز لینے کا سلسلہ مسلسل جاری رہے گا۔

    واضح  رہے کہ رواں ماہ خیبر پختونخوا حکومت میں مبینہ کرپشن، بد عنوانی اور گورننس سے متعلق شکایات کی چھان بین کے لیے بانی پی ٹی آئی  کی ہدایت پر 3 رکنی کمیٹی قائم کی گئی تھی جو صوبائی وزراء اور محکموں کے انتظامی سیکریٹریوں کے حوالے سے انکوائری کرے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگولڈ میڈلسٹ اور قومی ہیرو ارشد ندیم کا وطن واپسی پر فقید المثال استقبال
    Next Article ہر پاکستانی کیلئے مکمل مذہبی آزادی ہے، صدرمملکت اور وزیراعظم کا اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

    اگست 28, 2026

    جنوبی وزیرستان کے بازار میں دھماکہ، امن کمیٹی کا رکن جاں بحق، 8 افراد زخمی

    اگست 28, 2026

    لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے

    اگست 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

    اگست 28, 2026

    جنوبی وزیرستان کے بازار میں دھماکہ، امن کمیٹی کا رکن جاں بحق، 8 افراد زخمی

    اگست 28, 2026

    بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اگست 28, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی

    اگست 28, 2026

    لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے

    اگست 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.