Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 21, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزيراعظم اور فیلڈ مارشل کادہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ
    • پی ایس ایل10،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • مودی کی میدانِ جنگ میں شکست، پاکستان میں دہشت گردی کا نیا کھیل
    • خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان،افغانستان او چین کا مشترکہ کوششوں پر اتفاق
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب، خصوصی گارڈ آف آنر پیش
    • صدر مملکت اور وزیراعظم کی خضدار حملے کی مذمت، بھارتی سرپرستی میں پلنے والےدہشتگردوں کوانجام تک پہنچانے کا عزم
    • بنگلادیش کیخلاف پاکستان کے سکواڈ کا اعلان، بابر، رضوان،شاہین پھر باہر
    • خضدار میں سکول بس پر خودکش حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا، پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی
    اہم خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا، پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی

    دسمبر 18, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Attack on Police Station in DI Khan
    Share
    Facebook Twitter Email

     ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان کی بہادر سیکیورٹی فورسز نے چنڈا چیک پوسٹ پر ملعون دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ بھرپور جوابی کارروائی پر دہشت گرد فرار ہو گئے۔

    تفصیلات کے مطابق رات گئے ڈیرہ اسماعیل خان کی چنڈا چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا مگر چاکو و چوبندپولیس فورس نے دہشت گردوں کو حملہ کرنے سے پہلے ہی پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔ پولیس کی بروقت اور بھرپور جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

    ڈی آئی خان چونڈا چیک پوسٹ پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے متعدد دہشتگردوں کو فرارہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

    یاد رہے کہ 12 دسمبر کو ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ درابن میں چوکی پر خودکش حملے کے نتیجے میں عمارت تباہ ہو گئی اور 25 بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹانک میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلان
    Next Article وہ مجرم جس کی کھال سے جوتے بنائے گئے
    Web Desk

    Related Posts

    وزيراعظم اور فیلڈ مارشل کادہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ

    مئی 21, 2025

    پی ایس ایل10،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    مئی 21, 2025

    خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان،افغانستان او چین کا مشترکہ کوششوں پر اتفاق

    مئی 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزيراعظم اور فیلڈ مارشل کادہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ

    مئی 21, 2025

    پی ایس ایل10،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    مئی 21, 2025

    مودی کی میدانِ جنگ میں شکست، پاکستان میں دہشت گردی کا نیا کھیل

    مئی 21, 2025

    خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان،افغانستان او چین کا مشترکہ کوششوں پر اتفاق

    مئی 21, 2025

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب، خصوصی گارڈ آف آنر پیش

    مئی 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.