پشاور( حسن علی شاہ سے ) گزشتہ روز ممبئ میں ایک ایوارڈ شو میں شرکت کے دوران دھرمیندر نے ایک فلمی جریدے کو انٹرویو میں بتایا کہ یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی فلمیں دیکھ کر مجھے اداکار بننے کا شوق ھوا دلیپ صاحب کے گھر آنا جانا روز کا معمول تھا مجھ سے بہت پیار کرتے تھے انکی موت کا یقین آج بھی نہیں آتا دنیا بھر میں جانے ومانے جاتے تھے بھارت کی فلم انڈسٹری میں دلیپ صاحب جیسا عظیم اداکار دوبارہ کبھی پیدا نہیں ھوگا۔
جمعرات, مئی 8, 2025
بریکنگ نیوز
- امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
- پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
- پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
- بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا
- آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین
- بھارت کے ساتھ جنگ کو اب منطقی انجام تک پہنچاکر دم لیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
- بھارتی دہشت گردی سے 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج
- پاک فوج نے دشمن کے بزدلانہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی رات بنادیا، وزیراعظم شہبازشریف