Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا
    • سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا
    • عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری
    • سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات
    • پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک
    • بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر بشکیک پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
    • مردان: کاٹلنگ بابوزئی میں سی ٹی ڈی کی خفیہ ا طلاع پر کامیاب کارروائی، 2دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی آئی خان:گلی کے تنازعہ پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق ، 4 زخمی ہو گئے
    خیبرپختونخوا مارچ 25, 2025

    ڈی آئی خان:گلی کے تنازعہ پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق ، 4 زخمی ہو گئے

    Facebook Twitter Email
    DI Khan: Firing over street dispute, 4 killed, 4 injured
    جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی گروپ سے بتایا جا رہا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان کے گاوں بگوانی شمالی میں گلی کے تنازعہ پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق اور چار افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

    پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور کے گاوں بگوانی شمالی میں گلی کے تنارعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی ہے ۔

    پولیس کے مطابق فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں،پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو ریسکیو1122 کی امدادی ٹیموں نے ٹراما سینٹر  منتقل کر دیا ۔

    مرنے والوں میں غلام یاسین، محمد امیر، ثنا اللہ اور نصر اللہ شامل ہیں جبکہ  محمد ساجد، عاصم ، رمضان اور احمد سعید زخمی ہوئے ہیں ،جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی گروپ سے بتایا جا رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں بینک وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار، ڈرائیور اور سیکیورٹی عملہ ملوث نکلا
    Next Article وفاقی وزیر اویس لغاری کا جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا

    اگست 31, 2026

    عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری

    اگست 31, 2026

    پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

    اگست 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا

    اگست 31, 2026

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026

    عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری

    اگست 31, 2026

    سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات

    اگست 31, 2026

    پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.